پاکستان میں بے پناہی مدنییات اور بارہ موسم ہیں

میم الف

محفلین
شکر کریں جاسم صاحب
کہ آپ وہاں نہیں تھے
ورنہ شہروں تک 5G پہنچانے کی ڈیوٹی یقیناً آپ کی لگنی تھی۔۔
 

جاسم محمد

محفلین
جاسم
ذرا 12 موسم کے متعلق وضاحت کریں۔
خود ہی گوگل کو زحمت دے کر وکی کا لنک چھاپ لیں۔ ناحق جاسم کو زحمت دیتے ہیں۔
پاکستان کے ۱۲ موسم عام پاکستانیوں کے مطابق:
۱- چیت (بہار کا موسم)
۲- وساکھ (گرم سرد ملا جلا)
۳-جیٹھ (گرم اور لو چلنے کا مہینہ) ،
4-ہاڑ (گرم مرطوب پری مون سون) ،
۵- ساون (حبس زدہ گرم فل مون سون) ،
6۔ بھادوں (معتدل ھلکی مون سون بارشیں) ،
7- اسو یا اسوج (معتدل) ،
8- کاتک (ہلکی سردی) ،
۹- مگھر (سرد )
10۔ پوہ (سخت سردی) ،
۱۱- ماہ یا ماگھ (سخت سردی) ،
۱2- پھاگن (نارمل سردی سرد خشک ھوائیں)

مغربی سائنس کے مطابق:
BB525545-D4-F2-423-A-86-D0-B04093-F6-EF9-B.png


اپوزیشن، لبرل، لفافوں کے مطابق:
5-E478949-8364-4-A87-BD53-31184-C3-F8211.jpg
 
Top