امیج نظر نہیں آرہا
صورتحال اتنی بھی بری نہیں،پاکستان میں عسکری کمیونیکیشن کا انٹرنیٹ پر اتنا خاص انحصار نہیں!
متفق۔ مجھے یقین ہے پاکستان کا جوہری آرسنل بھی دیسی جگاڑوں پر چلنے کی وجہ سے محفوظ ہاتھوں میں ہے۔صورتحال اتنی بھی بری نہیں،پاکستان میں عسکری کمیونیکیشن کا انٹرنیٹ پر اتنا خاص انحصار نہیں!
یہ دیسی جگاڑ ہی ساری دنیا میں محفوظ ترین ہیں جس کمپیوٹر میں اہم ترین دستاویزات ہوتی ہیں اسے کوئی بھی حساس ادارہ انٹرنیٹ سے منسلک نہیں کرتا.متفق۔ مجھے یقین ہے پاکستان کا جوہری آرسنل بھی دیسی جگاڑوں پر چلنے کی وجہ سے محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
ایف آئی اے کے حوالے کی تفصیل بتا سکیں گے؟آخری ٢ پیراگراف میں فاتح بھائی کا ذکر ہے؟
ڈاکٹر فاتح الدین اور ایف.آئی۔اے کے حوالے سے تو وہی لگ رہے ہیں
https://www.linkedin.com/in/drfateh/?ppe=1ایف آئی اے کے حوالے کی تفصیل بتا سکیں گے؟
جب وہ تاوان مانگتے ہیں
تو تاوان دیتے وقت انہیں گرفتار کیوں نہیں کر لیتے ؟
ان کا آئی پی ایڈریس نوٹ کریں اور ان کا خاتمہ کریں۔بٹ کوائن بریف کیس میں بھر کر انہیں تاوان ادا نہیں کیا جاتا
بٹ کائن ٹریس ایبل کرنسی نہیں ہےان کا آئی پی ایڈریس نوٹ کریں اور ان کا خاتمہ کریں۔
ان کا آئی پی ایڈریس نوٹ کریں اور ان کا خاتمہ کریں۔