پاکستان میں سولر پینل مقبول ہو رہے ہیں ؛ رپورٹ

الف نظامی

لائبریرین
news-1384829973-8301.jpg
کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان کے دیہی علاقوں میں سولر پینل تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں پنجاب اور سندھ کے بیشتر کاشت کار ٹیوب ویل کیلئے شمسی توانائی اپنا چکے ہیں
لاہور اور پشاور میں شمسی پینل کی یومیہ فروخت 4 ہزار تک پہنچ گئی۔ کراچی میں کھپت محض 10 فیصد ہے۔
مارکیٹ میں 700 سے 24 ہزار روپے کے 3 سے 300 واٹ کے پینل دستیاب ہیں، 90 فیصد چین سے امپورٹ ہوتے ہیں، 25 برس تک مفت بجلی حاصل کی جاسکتی ہے۔
 
x boy

محفلین
یہ بتائیے کہ ایک ٹیوب ویل کو چلانے کے لئے کتنے شمسی پینل درکار ہوں گے؟
تقریبا ایک میٹر والے چھ عدد
یہ میرا اندازہ ہے یہاں دبئی میں روڈ اور اور چورنگی کے ایریگیشن پمپ اور سسٹم میں استعمال ہوتے پایا عموما دو سے چار عدد استعال ہوتا ہے اس لحاظ سے
ٹیوب ویل کی موٹر کے لئے چھ عدد چاہیے ہوگا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
تیوب ویل کے سائش اور پمپنگ پاور پر منحصر ہو گا۔ٹیوب کا قطر یعنی ڈایا میٹر 100 سے 200 ایم ایم۔یعنی 5 سے آٹھ ینچھ تک ہوتا ہے۔

اور اس کی پاور کتنے واٹ ہو گی ؟اور قیمت بھی ؟
 
بھائی قیمت سے میں انجان ہوں، البتہ یہ پتہ ہے کہ اس کی دکانیں لائٹ ہاؤس کراچی کے اطراف میں ہیں
 
دوست

محفلین
ٹیوب ویل پر چار سے پانچ لاکھ روپے لگتے ہیں..
چینی پینل ناقص کوالٹی کے ہیں، اوسط عمر دس سال بمشکل.
 
قیصرانی

کہتے ہیں کہ آؤٹ پٹ کی بنیاد پر بھی قیمتیں بہت فرق ہو سکتی ہیں۔ یعنی ایک ہی سائز کا پینل عین ممکن ہے کہ بالکل مختلف مقدار میں بجلی پیدا کرے
 
news-1384829973-8301.jpg
کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان کے دیہی علاقوں میں سولر پینل تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں پنجاب اور سندھ کے بیشتر کاشت کار ٹیوب ویل کیلئے شمسی توانائی اپنا چکے ہیں
لاہور اور پشاور میں شمسی پینل کی یومیہ فروخت 4 ہزار تک پہنچ گئی۔ کراچی میں کھپت محض 10 فیصد ہے۔
مارکیٹ میں 700 سے 24 ہزار روپے کے 3 سے 300 واٹ کے پینل دستیاب ہیں، 90 فیصد چین سے امپورٹ ہوتے ہیں، 25 برس تک مفت بجلی حاصل کی جاسکتی ہے۔
اس طرح کے اقدامات سے انشآاللہ جلد ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوجائے گا،
 
Top