فرخ منظور
لائبریرین
کورونا وائرس وبا کی وجہ سے امریکہ جیسی مضبوط معیشتوں کی شرح نمو بھی منفی ہو گئی ہے تو پاکستانی معیشت کس کھیت کی مولی ہے؟
اور امریکہ نے پاکستانی امداد بھی نہ ہونے کے برابر کر دی ہے۔
کورونا وائرس وبا کی وجہ سے امریکہ جیسی مضبوط معیشتوں کی شرح نمو بھی منفی ہو گئی ہے تو پاکستانی معیشت کس کھیت کی مولی ہے؟
بہت پہلے امداد ختم کر دینی چاہیے تھی۔ اس امدادی بیماری کی وجہ سے پاکستان آج تک اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہو سکااور امریکہ نے پاکستانی امداد بھی نہ ہونے کے برابر کر دی ہے۔
بہت پہلے امداد ختم کر دینی چاہیے تھی۔ اس امدادی بیماری کی وجہ سے پاکستان آج تک اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہو سکا
اب؟ پاکستان تو ۱۹۵۰ کی دہائی سے آئی ایم ایف کے قرضوں اور امریکی گرانٹس مانگ کر گزارہ کر رہا ہے۔لیکن اب مانگ کر گزارہ ہو رہا ہے۔
اب تو عوام سے بھی مانگنا شروع کر دیا۔ اتنی سبکی تو ماضی میں کبھی نہیں ہوئی۔اب؟ پاکستان تو ۱۹۵۰ کی دہائی سے آئی ایم ایف کے قرضوں اور امریکی گرانٹس مانگ کر گزارہ کر رہا ہے۔
عوام سے جو مانگا جاتا ہے اسے ٹیکس کہتے ہیں۔اب تو عوام سے بھی مانگنا شروع کر دیا۔ اتنی سبکی تو ماضی میں کبھی نہیں ہوئی۔
میں ٹیکس کی نہیں چندے کی بات کر رہا ہوں جس کا سلسلہ چندے اعظم نے شروع کیا ہے۔عوام سے جو مانگا جاتا ہے اسے ٹیکس کہتے ہیں۔
ترقی یافتہ ممالک تو چلتے ہی ٹیکس پر ہیں۔ ادھر قوم کو حکومت کے ٹیکس مانگنے پر سبکی محسوس ہوتی ہے۔
پاکستانی قوم اتنا ٹیکس نہیں دیتی جتنا چندہ خیرات ہر سال کر دیتی ہے۔ اس لئے وزیر اعظم قوم کے مزاج کے مطابق ٹیکس اکٹھا کر رہے ہیں۔میں ٹیکس کی نہیں چندے کی بات کر رہا ہوں جس کا سلسلہ چندے اعظم نے شروع کیا ہے۔
آئی ایم ایف کی بندوق کدھر ہے؟