پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہوگئی

فرخ منظور

لائبریرین
کورونا وائرس وبا کی وجہ سے امریکہ جیسی مضبوط معیشتوں کی شرح نمو بھی منفی ہو گئی ہے تو پاکستانی معیشت کس کھیت کی مولی ہے؟
BE1-C52-DB-13-C5-4350-B902-7217-EDAC7-BCD.jpg

اور امریکہ نے پاکستانی امداد بھی نہ ہونے کے برابر کر دی ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
اب تو عوام سے بھی مانگنا شروع کر دیا۔ اتنی سبکی تو ماضی میں کبھی نہیں ہوئی۔
عوام سے جو مانگا جاتا ہے اسے ٹیکس کہتے ہیں۔ :)
tax-as-percentage-of-gdp-oecd.png

ترقی یافتہ ممالک تو چلتے ہی ٹیکس پر ہیں۔ ادھر قوم کو حکومت کے ٹیکس مانگنے پر سبکی محسوس ہوتی ہے۔
image.png
 
آخری تدوین:

فرخ منظور

لائبریرین
عوام سے جو مانگا جاتا ہے اسے ٹیکس کہتے ہیں۔ :)
tax-as-percentage-of-gdp-oecd.png

ترقی یافتہ ممالک تو چلتے ہی ٹیکس پر ہیں۔ ادھر قوم کو حکومت کے ٹیکس مانگنے پر سبکی محسوس ہوتی ہے۔
image.png
میں ٹیکس کی نہیں چندے کی بات کر رہا ہوں جس کا سلسلہ چندے اعظم نے شروع کیا ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
میں ٹیکس کی نہیں چندے کی بات کر رہا ہوں جس کا سلسلہ چندے اعظم نے شروع کیا ہے۔
پاکستانی قوم اتنا ٹیکس نہیں دیتی جتنا چندہ خیرات ہر سال کر دیتی ہے۔ اس لئے وزیر اعظم قوم کے مزاج کے مطابق ٹیکس اکٹھا کر رہے ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
ملک کی عدالتوں سے مفرور سابقہ وزیر خزانہ صاحب: آپ کو کس حکیم نے کہا تھا کہ پاکستانی روپیہ 4 سال لگاتار اور ویلیو رکھیں؟ یہ سب تو ہونا ہی تھا
 

جاسم محمد

محفلین
یہ سچ ہے البتہ جی ڈی پی گروتھ کا تسلسل جی ڈی پی گروتھ سے زیادہ اہم اشاریہ ہے۔ آپ 5 یا 10 سال لگاتار 7فیصد پر گرو کرنےکے بعد یکدم 2 فیصد پر آجائیں ۔ تو ایسی معاشی گروتھ حقیقی نہیں مصنوعی یا جعلی کہلائی گے۔ اور ان جعل سازیوں میں تو آپ کے خاندان کے لوگ عدالت سے سزا یافتہ مجرم قرار دئے جا چکے ہیں۔
 
ہے کہ نومبر 2019 میں میرے پاس # کورونا وائرس تھا اور میں اینٹی باڈی ٹیسٹ کے لئے وکالت کرتا ہوں۔ میں یہ بھی مانتا ہوں کہ امریکہ میں بہت سارے لوگوں کو 1/2020 سے پہلے وائرس تھا۔ کسی بھی طرح سے میں اس کا مطلب یہ نہیں کر رہا تھا کہ اس کی شروعات امریکہ میں ہو۔ میں محض کہہ رہا ہوں ، یہ یہاں دعوی کرنے سے پہلے تھا۔
 
Top