پاکستان میں ڈیری فارم کا کاروبار منافع بخش ہے یا ؟؟؟

فلک شیر

محفلین
لاہور کی کسی کار واشنگ کمپنی کے مالک کے بارے میں سنا ہے کہ اس نے کام کا آغاز ایک بالٹی اور تولیے سے کیا تھا۔
آپ کیوں موٹیویٹ کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ میرے ابا جی نے کل ہی مجھے بتایا ہے کہ ایک بندے کے پینتیس ایکڑ تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کاروبار شروع کیا... اب صرف پانچ ہیں
ہن سناؤ ;)
 
یہ تو اصل موٹیویشنل سٹوری ہے۔ پھر باقی زندگی اللّٰہ اللّٰہ کر کے گزاری ہو گی۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ کیوں موٹیویٹ کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ میرے ابا جی نے کل ہی مجھے بتایا ہے کہ ایک بندے کے پینتیس ایکڑ تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کاروبار شروع کیا... اب صرف پانچ ہیں
ہن سناؤ ;)
میں آپ کو کہانی سنا سکتا ہوں کہ ایک بندے کے ڈیڑھ سو ایکڑ تھے۔ کوئی کاروبار نہیں کیا۔ ایکڑ پھر بھی نہیں رہے۔۔۔۔ :D
 
محمد منیر

محفلین
میرے سب بھائیوں نے اچھے کمنٹس اور اچھی معلومات دی ہیں۔لیکن جیسا کہا گیا ہے کہ یہ کاروباری شروع کر نے کے لیے کم ازکم ایک کروڑ کا سرمایہ ہوناچاہیے تو میں اس سے اتفاق نہیں کروں گا۔کیونکہ اس وقت جو حالات چل رہے میری نظر میں اتنی بڑی رقم کاروبار کے لیے چند چیدہ اشخاص کے علاوہ کسی اور کے پاس نہ ہو۔لہذا اتنی بڑی رقم کا لکھ کر کسی نئے بندے کو خوفزدہ نہ کریں۔یہ بہت ہی اچھا اورمنافع بخش کاروبار ہے۔اس میں آپ عیاشی تو نہیں کرسکتے لیکن گزارا بہت اچھا ہو سکتاہے۔آپ کے گھر والے خالص دودھ پی سکتے ہیں۔جو کہ میری نظر میں سب سے بڑی نعمت ہے۔اور اگر آپ چاہے تو دوسروں کو بھی خالص دودھ آخرت سنوار سکتے ہیں۔تو میرے بھائیوں اس کاروبار کے لیے کوئی کروڑوں کی ضرورت نہیں ہے۔شروعاتی سٹیج پر آپ ایک دو جانوروں سے کام شروع کر سکتے ہیں۔لیکن اس میں سب سے ضروری شوق ہے۔اگر آپ کو شوق انتہا کا ہے تو اس کام کو شروع کریں نہیں تو بہت سے کام ہیں۔میں نے 3 سال پہلے یہ کام صرف ایک گائے سے شروع کیا اور آج لاہور میں میرے پاس 20 جانور ہیں۔اگر کوئی بھائی چاہے تو آکر وزٹ بھی کرسکتا ہے ہر بنس پورہ میں۔میں نے صرف ایک اپنے پیسوں سے لی ہے ۔
 
محمد منیر بھائی اللہ پاک آپ کو اور زیادہ کامیابی دے ہمارے یہاں لوگوں کے پاس بہانے بہت ہیں نہ کام کرنے کے۔
 
حیسیب بھائی کیا ہو گیا سوالاکھ کی تو توکڑ بھینس بک رہی ہے اب کہاں رہ رہے ہیں آپ؟
کراچی میں زمین کا بہت مسئلہ ہے جو بھائی کراچی والے ہیں اُن کو چاھئیے کہ اچھی نسل کے طوطے پالیں تاکہ کم جگہ پر زیادہ منافع کمایا جائے۔
 
Top