پاکستان میں کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچے آگئے

انتہا

محفلین

ویب ڈیسک

time.svg
14 مئی ، 2021

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے اور کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچےآگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں میں پاکستان میں نئے کیسز کی اوسط تعداد 1900 سےکم ریکارڈ ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

امریکی ماہر وبائی امراض کا کہنا ہے کہ کورونا مریضوں کی تعداد میں مزید 50 فیصد کمی اور ویکسی نیشن جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

ماہر وبائی امراض کا کہنا ہے کہ کورونا کو شکست دینے کے لیے ایس او پیز پر عمل کریں اور ویکسی نیشن کروائیں۔

خیال رہے کہ آج بھی پاکستان میں 2517 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 73 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

علی وقار

اللہ کرے ایسا ہو مگر ٹیسٹ بھی تو بہت کم ہو رہے ہیں۔
 
بات ایسی ہی ہے، لیکن فی الوقت اگر مجموعی طور سے دیکھا جائے تو ارد گرد کوئی ایسی اطلاعات بھی نہیں آ رہی ہیں، ورنہ عموماً گردو پیش کے حالات خبروں کی صداقت کی اصلیت بتا دیتے ہیں۔
 
بس ایسی اچھی اچھی باتیں کرتے رہا کریں۔ دل کو تسلی رہتی ہے۔
 
زیک

مسافر
روزانہ کیسز کی تعداد میں کافی اونچائی نیچائی ہوتی رہتی ہے۔ بہتر ہے کہ ہفتے کی اوسط کو دیکھا جائے۔ اس لحاظ سے بھی کم ہوئے ہیں لیکن ساٹھ فیصد نہیں۔

دوسرا معاملہ عید اور چھٹیوں کا ہے۔ ایسے مواقع پر ٹیسٹنگ پہلے زیادہ اور پھر کم ہو سکتی ہے اور ٹیسٹ پراسس کرنے کے وقت میں بھی فرق آ سکتا ہے۔
 
Top