کاشفی

محفلین
پاکستان میں گیس اور تیل کے بڑے ذخائر موجود ہیں - EIA
521d51bf2aec4.jpg

امریکی وفاقی اتھارٹی، the Energy Information Administration ،EIA نے اندازہ لگایا ہے کہ پاکستان میں نئے گیس کے ذخائر
105 ٹریلین کیوبک فٹ اور تیل کے ذخائر 9 بلین بیرلز سے زیادہ ہیں۔
مزید جاننے کے لیئے کلک کیجئے۔۔

خبر پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔
 
Top