پاکستان میں ہم جنس پرستی کے فروغ کے لئے دو امریکی تنظیمیں کام کر رہی ہیں

ابن عادل

محفلین
ویسے سچی بات یہ ہے کہ فواد صاحب کے جوابات کے ذریعے کم از کم بعض امریکی سازشوں کی تصدیق تو ہوجاتی ہے ۔ ورنہ ہم جیسے سادہ لوگ کچھ سازشیوں کی سازش سے اسے سازش ہی سمجھتے رہتے ۔
ساجد بھائی ! امریکیوں کی ہٹ دھرمی ، ڈھٹائی ، جھوٹ اور میں نہ مانوں کے سامنے آپ کی ثابت قدمی کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
 
Top