انیس الرحمن
محفلین
ویری گڈ۔۔۔جی بھیا وہی ۔۔ڈائیوڈ کی ٹائپس پڑھ رہی تھی ناں تو اس کی ورکنگ دیکھنے لگی تھی۔
کبھی کوئی مدد چاہیے ہو تو بتا دینا۔ بھیا الیکٹرانک نجینئر ہیں۔
اب یہ نہ کہنا۔ "بھیا آپ تو انجینئر نکلے۔۔ آٹوگراف دیں نا۔۔۔۔"
ویری گڈ۔۔۔جی بھیا وہی ۔۔ڈائیوڈ کی ٹائپس پڑھ رہی تھی ناں تو اس کی ورکنگ دیکھنے لگی تھی۔
انٹرنیٹ کو ہی لگے ہاتھوں بند کر دیں۔ نا رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسری۔خس کم جہاں پاک میں تو کہتا ہوں اس کے ساتھ ساتھ فیس بُک بھی بند کردیں پاکستانی یوتھ ابھی تک میچورڈ نیٹ یوزر نہیں ہے
نہ رہے گی محفل۔۔۔۔۔۔انٹرنیٹ کو ہی لگے ہاتھوں بند کر دیں۔ نا رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسری۔
سچی بھیا!!!ویری گڈ۔۔۔
کبھی کوئی مدد چاہیے ہو تو بتا دینا۔ بھیا الیکٹرانک نجینئر ہیں۔
اب یہ نہ کہنا۔ "بھیا آپ تو انجینئر نکلے۔۔ آٹوگراف دیں نا۔۔۔ ۔"
اور ہاں بھیا ہم ناں اس سمسٹر میں الیکٹرانکس پڑھ رہے ہیں۔ ویسے بھیا میں سوچ رہی تھی کہ ہم ناں ایک دھاگہ بناتے ہیں جس میں ہم فزکس کے متعلق کوئی مشکل ہو تو پوچھ سکیں اور ویسے بھی اس میں ہم فزکس پر بات کریں گے ۔۔ٹھیک ہے؟ویری گڈ۔۔۔
کبھی کوئی مدد چاہیے ہو تو بتا دینا۔ بھیا الیکٹرانک نجینئر ہیں۔
اب یہ نہ کہنا۔ "بھیا آپ تو انجینئر نکلے۔۔ آٹوگراف دیں نا۔۔۔ ۔"
جی بھیا وہ اورنج کلر میں تھا۔104 سے مطلب ہے 100000۔
یہ ویلیو رزسٹر اور کیپیسٹر پر درج ہوتی ہیں پر لکھی جاتی ہے۔ اگر اس ایلیمنٹ کا کلر سیاہ ہ تو وہ رزسٹر ہوا 100k کا۔
اگر ہرے یا اورنج کلر کا ہے تو 0.1uF کا کیپیسٹر ہوگا۔
جی بھیا وہ اورنج کلر میں تھا۔
بائے مسٹیک ہوگیا۔ تدوین کردی ہے۔۔۔۔وہ میں نہیں ہوں
میں نے محفل پر رائے دی تھی۔۔۔۔یہ میں تھا یار۔
کچھ موضوعات بہت سنجیدہ ہوا کرتے ہیں اور جن کا تعلق آپ کے ایمان سے ہو وہاں طنزو مزاح کی گنجائش نہیں ہوا کرتی۔
اگر ہم اپنی قیمتی چیزوں کی لسٹ بنائیں تو سب سے اوپر "ایمان" ہوگا۔اور ہم اس وقت تک کامل ایمان والے نہیں ہو سکتے جب تک ہم اپنی جان ،مال ،اہل و عیال اور ہر چیز سے بڑھ کر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کو محبوب نہ بنا لیں۔
یوٹیوب سے حاصل ہونے والے فوائد تو بہت ہی کم لگیں گے اگر ہم اس نظر سے دیکھیں تو۔۔
باقی ناراض ہونے کی ضرورت نہیں متفق ہونا نہ ہونا ہر ایک کی ذاتی رائے ہے۔
یار آپ کی یہ بات مجھے بالکل پسند نہیں آئی ۔اگر مذہب کو دو کوڑی کی وڈیو سے خطرہ ہے تو اس مذہب کی بنیادیں کافی متزلزل ہوں گی۔
مذہبوں کی تاریخ میں ان پر بڑے حملے ہوتے ہیں۔ اور اسلام پر بھی کئی حملے ہو چکے ہیں ڈانتے الیگھیری سے لے کر رشدی تک۔ اور یہ مستقبل میں بھی ہوتے رہیں گے۔ اس کا ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ لیکن ان حملوں کا جواب ہمارے اختیار میں ہے۔ ہم پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگا کر بھی اس کا جواب دے سکتے ہیں۔ لوگوں کو قتل کر کے بھی اس کا جواب دے سکتے ہیں۔ یہ سب جوابات صرف اور صرف اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلمان جاہل اور تخریب کار ہیں۔ لیکن اسلام کا تو مطلب ہی سلامتی ہے۔ لیکن مسلمانوں کے رویئے سے تو ایسی کوئی بات ثابت نہیں ہوتی۔یار آپ کی یہ بات مجھے بالکل پسند نہیں آئی ۔
ویڈیو چاہے دو کوڑی کی ہو یا دس کوڑی کی مذہب پر حملہ ہے میرے بھائی
اور بنیاد تو آپ لوگ ہیں ہم لوگ ہیں جو مسلمان ہیں اس مذہب کی
اور مجھے اس دھاگے میں صرف پڑھے لکھے لوگ جاہل لوگ نظر آئے جو ہر چیز کو پہلے اپنی کسوٹی پر پرکھتے ہیں اگر آپکی کساوٹی پر پوری اتری
تو ٹھیک ورنہ کسی کی جان جاتی یا عزت آپ لوگوں کی بلا سے
اکا دکا کسی نے مذمت کردی بس ورنہ ہر کسی کا اپنا راگ ہے
شاباش پاکستانی مسلم
توّڑ پھوڑ کرنا قطعی غلط فعل ہے لیکن یوٹیوب کو بند کرنا فضول نہیں ہو سکتا۔یہ یوٹیوب بلاک کرنا یا توڑ پھوڑ کرنا بہت ہی فضول حل ہیں اس مسئلے کے اور ہماری ذہنی ناپختگی کا اظہار کرتے ہیں۔
بالکل ہے۔ اس سے مراد یہی ہے کہ چند خبیث لوگ کسی بھی وقت کوئی بھی بیحودہ وڈیو بنا کر آپ کی ڈوریں سنبھال سکتے ہیں۔ اور آپ ان کے ہاتھوں بے بس ہیں۔توّڑ پھوڑ کرنا قطعی غلط فعل ہے لیکن یوٹیوب کو بند کرنا فضول نہیں ہو سکتا۔
آپ نشاندہی کر دیجئے کہ یہ چیز یوٹیوب پہ ہے جب کہ باقی کہیں سے ملنا ممکن نہیں۔بالکل ہے۔ اس سے مراد یہی ہے کہ چند خبیث لوگ کسی بھی وقت کوئی بھی بیحودہ وڈیو بنا کر آپ کی ڈوریں سنبھال سکتے ہیں۔ اور آپ ان کے ہاتھوں بے بس ہیں۔
یوٹیوب پر اتنی کام کی چیزیں ہیں کہ اس کو چند گھنٹوں کے لئے بند کرنے سے طالب علموں کا کافی نقصان ہو سکتا ہے۔ چہ جائیکہ اس کو چند روز کے لئے بند کیا جائے۔
یہ اسی طرح ہے کہ اک انسائکلوپیڈیا میں آپ کو ایک مضمون برا لگے تو آپ تمام کی تمام جلدوں کو ہی دریا میں بہا دیں۔
مجھے سمجھ نہیں آئی آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟آپ نشاندہی کر دیجئے کہ یہ چیز یوٹیوب پہ ہے جب کہ باقی کہیں سے ملنا ممکن نہیں۔