پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

سید عاطف علی

لائبریرین
گوگل نے وڈیو ہٹانے سے انکار کیا ہے بلاک کرنے سے نہیں۔ انڈیا کے لئے انہوں نے بلاک کی ہوئی ہے وڈیو۔ پہلے خبر اچھی طرح پڑھ لیا کریں بعد میں کمنٹ کریں۔
آپ کو کیا خبر کہ یہ خبر صحیح ہے ۔۔۔۔انڈیا کا گوگل سے معاہدہ بہت پہلے کا ہے۔ پاکستان کا کوئی نہیں۔ویسے شاید آپ کو معلوم نہ ہو یہ ابھی بھی پاکستان میں مکمل طور پہ بند نہیں۔:)شاید آپ بند سمجھ کر غصے میں ہیں۔۔۔میں پاکستان میں پانچ سال انٹرنیٹ کمپنی میں نیٹ ورک انجینیر کا کام کر چکا ہوں۔ میری اطلاع تو یہی ہیں۔
 
عسکری

معطل
ایک تو مفت پلائیں گے آپ کو۔۔۔ باقی چار کے لیے نقد نہ ہوا تو ادھار بھی کر لیں گے۔ فکر نشتا
ہم بھی اتنے برے نہیں دو چار ساتھ لے کر آئیں گے جناب یو ٹیوب بند ہونے کی خوشی میں اور ایک چھوٹی بوتل پوے کی :laugh: جیب میں رکھتے ہیں
 
عسکری

معطل
عید پر بھنگ گھوٹتے ہیں ہم۔۔۔ شراب حرام ہے۔۔۔ توبہ توبہ :cool:
ہم تو دوائی کی غرض سے استمال کرتے ہیں ورنہ ہمارے دماغ کی رگ پھٹ جائے گی ڈاکٹر نے کہا ہے ۔ رہی بھنگ تو چپ کر کے کٹورے لگاتے رہیں زیادہ بات کی تو 50000 میں فتوی خریدوں گا کہ پھر بھنگ گدھا بھی کھائے تو اس کی گردن اڑا دو والا قانون بن جائے گا:ROFLMAO:
 
فاتح

:nottalking::nottalking::nottalking:
 
عثمان

محفلین
پاکستان میں انٹرنیٹ ختم کر دینا چاہے اور کمپیوٹرز کی درآمد اور مینوفیکچرنگ پر مکمل پابندی عائد ہونی چاہیے۔:waiting:
جو لوگ میری رائے سے متفق ہیں اللہ ان کو جزا دے۔
جو نہیں ، انہیں اللہ ہی پوچھے!
 
ویسے "TOR Browser " سے بلاک ویب سائٹس کھل جاتی ہے۔ کسی نے استعمال کیا ہے؟
میں "esnips.com" جہاں پی ڈی ایف بکس دستیاب ہیں اسی سے کھولتا ہوں۔۔
 
ویسے "TOR Browser " سے بلاک ویب سائٹس کھل جاتی ہے۔ کسی نے استعمال کیا ہے؟
میں "esnips.com" جہاں پی ڈی ایف بکس دستیاب ہیں اسی سے کھولتا ہوں۔۔
اس میں چونکہ پورٹیبل فائرفاکس استعمال ہوتا ہے لہذا یہ فلیش نہیں چلاتا:(
 
Top