کاشفی
محفلین
پاکستان کاامریکا سےاتحادی سپورٹ فنڈ کی ادائیگی کامطالبہ کرنیکافیصلہ
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : پاکستان نے امریکا سے اتحادی سپورٹ فنڈ کے آٹھ سو ملین ڈالر کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق امریکا نے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو آٹھ سو ملین ڈالر کی ادائیگی کرنا ہے جس کی ادائیگی کیلئے امریکا سے اسٹریٹجک مذاکرات کے موقع پر مطالبہ کیا جائیگا۔
مذاکرات میں شرکت کیلئے قومی سلامتی اور امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز ستائیس جنوری کو واشنگٹن جائیں گے۔ سرتاج عزیز امریکی مشیر برائے سلامتی سوزان رائس سے بھی ملیں گے۔ ان ملاقاتوں میں دیگر امور کے ساتھ اتحادی اسپورٹ فنڈ کی رقم کا بھی مطالبہ کیا جائے گا۔ سماء