آمینجزاک اللہ
بے شک بنگلہ دیش میں یہ غدار ہونگے لیکن موجودہ پاکستان کے وفادار ہیں
اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہہ عطافرمائے ، آمین
آمینشہید پاکستان ، رب تعالیٰ آپ کی شہادت کو قبول فرمائے ۔
ہائے۔۔۔۔یہ آخری خط کے الفاظ بہت مؤثر ہیں۔۔ پہلے بھی نظر سے گزرے تھے۔ اور دل پر عجب کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ خاص کر جب آپ یہ سوچ کر پڑھیں کہ یہ ایک محب کے آخری الفاظ ہیں۔
ساجد صاحب، کالمز کو کس زمرے میں پوسٹ کیا جانا چاہیے، وضاحت کر دیجیے، شکرگزار ہوں گا۔غلط زمرے اور تب کے ذمہ داران کی کام سے عدم دلچسپی کا ایک اور شاہکار ۔
ساجد صاحب، کالمز کو کس زمرے میں پوسٹ کیا جانا چاہیے، وضاحت کر دیجیے، شکرگزار ہوں گا۔
فلک شیر بھائی ، جب تک میں یہاں خدمات دیتا تھا تب تک تو غلط زمرے میں پوسٹ کئے گئے کالمز کو میں " آپ کے کالم " میں منتقل کر دیتا تھا ۔ پھر نبیل بھائی نے خیال ظاہر کیا کہ انہیں وہاں نہیں بھیجا جانا چاہئیے تب میں نے انہیں "صحافت" کی راہ دکھانا شروع کر دی ۔ساجد صاحب، کالمز کو کس زمرے میں پوسٹ کیا جانا چاہیے، وضاحت کر دیجیے، شکرگزار ہوں گا۔
خان صاحب، اگر بات معقول ہو ، تو سننے میں کیا حرج ہے ۔زیادہ تردد نہ کریں۔ ساجد کو نظامت کی فکر ہے
خدا کا شکر ہے کہ "فکر " ہےزیادہ تردد نہ کریں۔ ساجد کو نظامت کی فکر ہے
جی ، میں نے کچھ کالم "آپ کے کالم "میں پوسٹ کیے تھے۔ لیکن پھر پتہ چلا، کہ یہ تو آپ کے ذاتی لکھے گئے کالمز سے متعلق زمرہ ہے۔ بہر حال اس تذبذب کو دور کرنے کے لیے انتظامیہ سے درخواست کی جانی چاہیے۔ آپ نے نبیل بھائی کو ٹیگ کر دیا، امید ہے ، وہ مناسب رہنمائی فرمائیں گے۔فلک شیر بھائی ، جب تک میں یہاں خدمات دیتا تھا تب تک تو غلط زمرے میں پوسٹ کئے گئے کالمز کو میں " آپ کے کالم " میں منتقل کر دیتا تھا ۔ پھر نبیل بھائی نے خیال ظاہر کیا کہ انہیں وہاں نہیں بھیجا جانا چاہئیے تب میں نے انہیں "صحافت" کی راہ دکھانا شروع کر دی ۔
اب ان کا کیا مقام ہوتا ہے یہ تو موجودہ انتظامیہ ہی بہتر بتا سکتی ہے ۔ میں اتنا جانتا ہوں کہ "آج کی خبر" ان کالمز کے لئے مناسب مقام نہیں ہے ۔
خدا کا شکر ہے کہ "فکر " ہے
خان صاحب، اگر بات معقول ہو ، تو سننے میں کیا حرج ہے ۔
خان صاحب، اگر بات معقول ہو ، تو سننے میں کیا حرج ہے ۔
"معقول" بات سمجھنے کے لئے کہنے والے سے زیادہ سمجھنے والے کا معقول ہونا زیادہ اہمیت رکھتا ہےضرور سنیں
ساجد تو سنانے ہی کے لیے کام کررہے ہیں