پاکستان کا دریائی نظام اور سیلابی گزرگاہیں

فلک شیر

محفلین
واہ پھر تو آپ نے گولیکی کا نام بھی سنا ہو گا
جب یہاں ہیڈ بنایا گیا ...............تو حکومت نے متاثرہ زمیینداروں کو فیصل آبادمیں زمینیں الاٹ کیں............یوں فیصل آباد میں بھی رنیکے چیمہ نام کا گاؤں بنا........وہاں سے دادا مرحوم نے بوریوالا میں دو مربعہ زمین خریدی............اس پر شفعہ دائر ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور وہاں سے ہم ورپال چٹھہ آ گئے، جہاں اب ہماری زمین ہے..........
گولیکی کا نام تو آج ہی سنا ہے.............کیونکہ میرا بچپن تو ورپال ہی میں گزرا...........اور کچھ علی پور میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ رنیکے کے قریب ہی ہے؟
 
جب یہاں ہیڈ بنایا گیا ...............تو حکومت نے متاثرہ زمیینداروں کو فیصل آبادمیں زمینیں الاٹ کیں............یوں فیصل آباد میں بھی رنیکے چیمہ نام کا گاؤں بنا........وہاں سے دادا مرحوم نے بوریوالا میں دو مربعہ زمین خریدی............اس پر شفعہ دائر ہو گیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور وہاں سے ہم ورپال چٹھہ آ گئے، جہاں اب ہماری زمین ہے..........
گولیکی کا نام تو آج ہی سنا ہے.............کیونکہ میرا بچپن تو ورپال ہی میں گزرا...........اور کچھ علی پور میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ رنیکے کے قریب ہی ہے؟
رنیکے چیمہ اگر وزیر آباد کی طرف ہے تو دریا کے پار ہے اگر گجرات کی طرف ہے تو گولیکی سے 2 یا 3 گلومیٹر ہو گا
 
Top