سلام شمشاد بھائی ، مزاج شریف کیسے ہیں ؟آج کے میچ میں انہوں نے آپ کی سُن لی ہے اور ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
و علیکم السلام عاطف بھائی۔ الحمد للہ۔سلام شمشاد بھائی ، مزاج شریف کیسے ہیں ؟
ایک اوپنر نے کوشش تو کی آؤٹ ہونے کی ۔ لیکن کامیاب نہ ہوا ۔۔۔۔
151 پر تو پاکستان جیتے گا نا!اگر 150 کا سکور رہا تو انگلش ٹیم با آسانی جیت جائے گی
انگلش ٹیم کے پہلے پانچ پلئیر نا کھیلیں تو جیت سکتا ہے151 پر تو پاکستان جیتے گا نا!
انگلینڈ والے بڑے آرام سے بھی کھیلیں تو 16 اوور میں ہدف پا لیں گے۔کتنے اوورز میں ہدف مکمل ہو گا؟