سید عاطف علی
لائبریرین
3 پر 3
بلکہ 4 پر 4
بلکہ 4 پر 4
انگلینڈ کو 'عید مبارک' ہو. ساڈی تے ویسے وی نہیں سی۔3 وکٹ سے انگریز جیت گئے ۔
کافی ہیں ۔دو تین تو شاہد پاکستانی ہی ہیں۔گورے بھی اب پورے گورے نہیں رہے۔ شاید کچھ ایشیائی نسل والے بھی ٹیم میں ہیں۔
زیادہ قریب تر میں ہی تھی ویسے بھی اب انگلینڈ والے اچھا نہیں کھیلے ورنہ میچ جلدی ختم ہو جاتا16 اور 18 اوورز والے صاحبان کدھر ہیں ؟ یہ کرکٹ ہے، جس کی اونٹ کی طرح کوئی کل سیدھی نہیں ہوتی۔
انگلستانی ٹیم میں ہیں تو پاکستانی تو نہ ہوئےکافی ہیں ۔دو تین تو شاہد پاکستانی ہی ہیں۔
چوہدری صاحب کے سوال کے تناظر میں !انگلستانی ٹیم میں ہیں تو پاکستانی تو نہ ہوئے
اب انگلینڈ والوں نے آپ کے بیان کو آنر نہیں کیا تو قصور انھی کا ہوا، آپ کا تو نہیں۔زیادہ قریب تر میں ہی تھی ویسے بھی اب انگلینڈ والے اچھا نہیں کھیلے ورنہ میچ جلدی ختم ہو جاتا
مسلمانوں والے نام اور گندمی رنگت سے ایشیائی ہونے کا یقین تھا، پاکستانی یا کچھ اور کا علم نہیں۔کافی ہیں ۔دو تین تو شاہد پاکستانی ہی ہیں۔