پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش میں تین ٹی20 اور دو ٹیسٹ میچ شامل ہیں۔

تینوں ٹی20 تو پاکستانی ٹیم نے جیت لیے ہیں۔

آج سے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز شروع ہو رہی ہے۔

آج پہلا ٹیسٹ میچ چٹاگانگ میں شروع ہو رہا ہے جو 30 نومبر تک چلے گا۔

میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی اسکواڈ مندرجہ ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہے :

بابر اعظم
عبد اللہ شفیق
اظہر علی
بلال آصف
فہیم اشرف
فواد عالم
حسن علی
امام الحق
کامران غلام
محمد عباس
محمد نواز
محمد رضوان
نسیم شاہ
نعمان علی
ساجد خان
سرفراز احمد
سعود شکیل
شاہین شاہ آفریدی

آج کن کھلاڑیوں کا موقع ملے گا اور کون باہر بیٹھے گا، کچھ دیر کے بعد علم ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
مندرجہ ذیل کھلاڑی آج کی ٹیم کا حصہ ہیں :

عبد اللہ شفیق
عابد علی
اظہر علی
بابر اعظم
فواد عالم
محمد رضوان
فہیم اشرف
نعمان علی
حسن علی
شاہین شاہ آفریدی
ساجد خان
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کو پہلی کامیابی ملی۔ شاہین شاہ آفریدی کا شکار۔

بنگلہ دیش کی پہلی وکٹ 19 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش کی چوتھی وکٹ 49 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔

فپہم کی گیند پر ساجد نے کیچ پکڑا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے دن کھانے کے وقفے تک بنگلہ دیش نے 28 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 69 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
49 کے اسکور پر بنگلہ دیش کی چوتھی وکٹ گری تھی۔ اس وقت بنگلہ دیش کا اسکور 187 ہے اور وکٹیں وہی چار کی چار ہی ہیں۔

Mushfiqur Rahim کا انفرادی اسکور 66 اور Liton Das کا انفرادی اسکور 67 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے دن کے اختتام پر بنگلہ دیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253 اسکور بنائے۔
کم روشنی کی وجہ سے میچ پانچ اوور پہلے ختم کرنا پڑا۔
صبح کے پہلے 58 منٹ میں پاکستان نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ اس کے بعد کوئی بھی باؤلر وکٹ نہیں لے سکا۔

Liton Das اور Mushfiqur Rahim کی 204 اسکور کی شراکت نے بنگلہ دیش کو ایک مضبوط سٹینڈ دے دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کو دوسرے دن دوسرے ہی اوور میں کامیابی ملی۔

Liton Das کو حسن علی نے آؤٹ کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کی تیسری کامیابی فہیم اشرف کے حصے میں آئی۔

Mushfiqur Rahim سنچری نہ بنا سکا۔

Mushfiqur Rahim c †Mohammad Rizwan b Faheem Ashraf 91 (225b 11x4 0x6) SR: 40.44
 

شمشاد

لائبریرین
آخرکار شاہین شاہ آفریدی کو بھی آج وکٹ مل ہی گئی۔

Taijul Islam c Abdullah Shafique b Shaheen Shah Afridi 11 (28b 1x4 0x6) SR: 39.28
 
Top