عبداللہ محمد
محفلین
آخری 3 اوورز سے 21 درکار کیویز کو جبکہ 5 وکٹ باقی۔
شاہین کی طرف سے جادو والا اوور آنا چاہیے
شاہین کی طرف سے جادو والا اوور آنا چاہیے
حفیظ کے 99 ناٹ آؤٹ کی بدولت 164 کا ہدف
کوئی نئی خبر بتائیے۔وہاب ریاض کو دو گیندوں پر دو چھکے لگے ہیں۔
نئی یہی تھی کہ اسے اسی اوور میں ایک اور چھکا لگا تھا۔کوئی نئی خبر بتائیے۔
میرا مطلب تھا کہ یہ تو معمول ہے۔نئی یہی تھی کہ اسے اسی اوور میں ایک اور چھکا لگا تھا۔