پاکستان کا عقاب

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
2348655773_8929ed18bc.jpg
 

دوست

محفلین
اس کی رینج اور کارکردگی کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔ بس یہی کیا گیا کہ کسی بھی ملک کے جاسوسی طیارے کا مقابلہ کرسکتا ہے۔ شکل صورت سے ابتدائی درجے کا غیر انسان بردار طیارہ لگتا ہے۔ یہ پہلا طیارہ ہے جو پاکستان کی طرف سے منظر عام پر آیا ہے جس کی وجہ سے اغلب امکان یہی ہے کہ اس کی حد پرواز اور دوسری صلاحیتیں بہت محدود ہونگی۔
 

دوست

محفلین
ہاہاہاہاہاہا
آپ کو پتا نہیں فوج پاکستان کا سب سے زیادہ امیر ادارہ ہے۔ اور سب سے زیادہ باوسائل بھی۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
لوڈ شیڈنگ غریب عوام کے لیے ہے۔ فوج کے لیے نہیں اور نہ حکمرانوں کےلیے ہے۔

قبلہ یہ تو مجھے بھی معلوم ہے لیکن میں تو اسی بات کو رو رہا ہوں کہ عوام کو یہاں بنیادی ضرورت کی اشیا میسر نہیں‌ جیسے بجلی، گیس، آٹا، اور ایٹمی تجربے کر کے عوام کا سارا پیسہ لگا دیا لیکن ابھی تک ایک ایٹمی بجلی گھر نہیں‌بنا سکے - مزید اب یہ اسلحہ اور جہاز بنانے پر تلے ہوئے ہیں لیکن کھانے کو آٹا نہیں‌ہے ، پکانے کو گیس نہیں‌ ہے اور واپس اندھیروں کی طرف جا رہے ہیں‌ - بجلی کا تو یہ حال ہے کہ بقول مجید امجد
تیرگئی مسلسل میں‌اِک وقفہء نور :confused:
 
Top