مشرف کو الیکشن سے پہلے الہام آیا تھا کہ سات آٹھ سیٹیں ہیں ۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب مولانا سمیت سب سازباز کر کے ووٹس کاؤنٹ ہونے سے پہلے ہی اپنی جیت کا اعلان کرتے تھے اور پھر تھیلوں سے ردی نکلتی تھی ۔ عمران خآن کے تھیلے یہ سب مل کر کیوں نہیں کھلواتے جیسے اس نے سب کے ووٹس گنوائے ۔مشرف کے مطابق عمران نے 90 کے قریب سیٹیں مانگیں اور گراؤنڈ پر سات آٹھ سیٹیں بنتی تھیں ۔
عمران خان واقعی ٹھیک کہتے ہیں وہ جی ایچ کیو کی پیداوار نہیں بلکہ ان کے ہاتھوں کی کٹھ پتلی ہیں۔ اور اس عمران خان کے تجربے میں پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا گیا۔