پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

dxbgraphics

محفلین
کشمیر جو بیچ دیا اس کا کوئی ثبوت فراہم کریں۔ شکریہ

ثبوت کالا ہوتا ہے یا سفید۔ سلامتی کونسل میں غیر مستقل نشست کے لئے چائنہ کی مرضی کے خلاف انڈیا کو ووٹ دینا۔ انڈیا کا ارٹیکل 370 کا خاتمہ کر کے کشمیر کو انڈیا کا حصہ بنانا۔ اور ہماری حکومت کی جانب سے عملی اقدامات کی بجائے آدھا گھنٹا کھڑنے ہونے کا ڈرامہ کرنا۔
جو کام 47 سے اب تک کسی بھی کٹھ پتلی کی حکومت کے دور میں بھی نہ ہوسکا عمران خان نیازی کے دور میں ہوچکا۔ اسی لئے تو نیازی نے دعا کی تھی کہ مودی جیت جائے تو کشمیر کا مسئلہ حل ہوجائے گا نیازی کو معلوم تھا کیوں کہ کشمیر بیچنے والا نیازی خود تھا۔ اور اس کی ایک حد تک ہماری اسٹیبلشمنٹ بھی ذمہ دار ہے جو اس نااہل شخص کو پاکستان پر مسلط کیا اور باقاعدہ اب تک سپورٹ کر رہے ہیں۔
 
آخری تدوین:

dxbgraphics

محفلین
سوچ کا اتنا فرق ہے کہ آپ کو ہماری کوئی بات سمجھ ہی نہیں آئے گی ۔ اس لیے مٹی پائیں اور اپنی حالت میں خوش رہیں ۔

ہر جگہ ’’آئیں بائیں شائیں‘‘۔ آپ کے ہر سوال کا میں نے جواب دیا کہیں بھی کسی بات کو اگنورنہیں کیا۔ لیکن آپ سے پوچھا کہ ملائیت کیا ہے تو ’’آئیں بائیں شائیں‘‘۔ آپ سے پوچھا کہ مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کیا کیا گل کھلائے تو’’ آئیں بائیں شائیں‘‘۔ اب تو آپ کی ہر پوسٹ پڑھنے سے پہلے ہیں ’’آئیں بائیں شائیں‘‘ کے الفاظ ذہن میں گونجنے لگتے ہیں کہ ثین زارا کا میسج ہے ضرور اس میں اسی ’’آئیں بائیں شائیں‘‘ سے کام لیا ہوگا۔ اور جب واقعی میں آپ کا جواب آتا ہے تو اس میں ’’آئیں بائیں شائیں ‘‘ ہی سے جواب دیا گیا ہوتا ہے
کبھی تو اپنے کسی الزام کی وضاحت بھی کر دیا کریں نہ کہ عمران نیازی کی طرح ’’آئیں بائیں شائیں‘‘ سے کام لیں۔ اندازہ ہوتا ہے کہ آپ بھی پی ٹی آئی کی کارکن ہیں۔ جو بغیر سوچے سمجھے ایک با ت کہہ دیتی ہیں اور بعدمیں سمیٹنا مشکل ہوجاتا ہے لیکن آپ اگنور کر کے آگے بڑھ جاتی ہیں اور پھر وہی بغیر سوچے سمجھے بات کہہ دیتی ہیں۔

خوش رہیں اپنے آئیں بائیں شائیں والے رویے کیساتھ
 
جاسم محمد

محفلین
سلامتی کونسل میں غیر مستقل نشست کے لئے چائنہ کی مرضی کے خلاف انڈیا کو ووٹ دینا۔
پاکستان اور بھارت سلامتی کونسل کی غیرمستقل نشست کیلئے ہمیشہ ایک دوسرے کو ووٹ دیتے آئے ہیں۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا۔
Experts believe that despite regional rivalry, Pakistan and India have always supported each other at the UNSC seat. It is widely expected that India will offer its support to Pakistan at its turn for the position
Pakistan supports India at UNSC polls
 
جاسم محمد

محفلین
انڈیا کا ارٹیکل 370 کا خاتمہ کر کے کشمیر کو انڈیا کا حصہ بنانا۔ اور ہماری حکومت کی جانب سے عملی اقدامات کی بجائے آدھا گھنٹا کھڑنے ہونے کا ڈرامہ کرنا۔
عملی اقدامات؟ کیا پاکستان بھارت سے جنگ شروع کر دیتا؟ پاکستان نے بھی حال ہی میں فاٹا کا انضمام کیا ہے اور گلگت بلتستان کو ضم کرنے جا رہا ہے۔ ان اقدامات پر افغانستان اور بھارت کیا کر سکتے ہیں؟
 
جاسم محمد

محفلین
جو کام 47 سے اب تک کسی بھی کٹھ پتلی کی حکومت کے دور میں بھی نہ ہوسکا عمران خان نیازی کے دور میں ہوچکا۔
مقبوضہ کشمیر 1947 سے بھارت کے پاس ہے۔ مودی نے اپنے الیکشن میں اسے ضم کرنے کا وعدہ کیا تھا اور اس پر عمل کیا۔ اس حکومت کا مودی کے الیکشن کمپین سے کیا لینا دینا؟
 
جاسم محمد

محفلین
اور اس کی ایک حد تک ہماری اسٹیبلشمنٹ بھی ذمہ دار ہے جو اس نااہل شخص کو پاکستان پر مسلط کیا اور باقاعدہ اب تک سپورٹ کر رہے ہیں۔
اگر عمران خان کو ووٹ اسٹیبلشمنٹ نے ڈالے ہیں تو اپوزیشن کو کون ووٹ ڈال گیا ہے؟
image.png
 
dxbgraphics

محفلین
عملی اقدامات؟ کیا پاکستان بھارت سے جنگ شروع کر دیتا؟ پاکستان نے بھی حال ہی میں فاٹا کا انضمام کیا ہے اور گلگت بلتستان کو ضم کرنے جا رہا ہے۔ ان اقدامات پر افغانستان اور بھارت کیا کر سکتے ہیں؟

فاٹا انضمام سے کے پی کے کو فاٹا سے مرج کر کے پورے کے پی کے کو ڈیورنڈ لائن سے ملا دیا گیا ہے جس سے مستقبل میں امریکہ علیحدہ کرنے کا خواہاں ہے اور یہ انضمام امریکہ ہی کی مرضی سےکیا گیا ہے۔ اسی لئے وہاں کے تمام لوگوں کا موقف تھا کہ فاٹا کو الگ صوبے کی حیثیت دینے سے خودمختار ہوجاتا اور 8 کی بجائے 23 سینیٹر ہوتے فاٹا کا جو فنڈ وفاق استعمال کرتا ہے وہ فاٹا پر ہی استعمال ہوتا۔ اگر ضم کرنا ہی علاج ہے تو آج جنوبی پنجاب کے نعرے کیوں لگ رہے ہیں انہیں کیوں الگ صوبہ بنانے کے خواب دکھائےجارہے ہیں۔ ؟؟
موجودہ وقت میں کے پی کے میں اپنے کافی مسائل ہیں تو ضم شدہ علاقے کے مسائل پر کیا اقدامات ہوتے۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ جب سے ضم ہوا ہے آج تک کون سے ایسے اقدامات کیئے گئے جس سے ضم شدہ علاقہ جات ترقی کرجاتے یا ان کے مسائل حل ہوجاتے۔

جنگ نہیں کرنی تھی بلکہ اقوام متحدہ میں اس پر آواز اٹھانی تھی۔ لیکن الٹا پاکستان کا ووٹ غیر مستقل نشست کے لئے انڈیا کو دیا گیا۔
 
dxbgraphics

محفلین
مقبوضہ کشمیر 1947 سے بھارت کے پاس ہے۔ مودی نے اپنے الیکشن میں اسے ضم کرنے کا وعدہ کیا تھا اور اس پر عمل کیا۔ اس حکومت کا مودی کے الیکشن کمپین سے کیا لینا دینا؟

کیوں کہ نیازی نے مودی کی جیت کو کشمیر کے مسئلے کا حل قرار دیا تھا۔
 
dxbgraphics

محفلین
پاکستان اور بھارت سلامتی کونسل کی غیرمستقل نشست کیلئے ہمیشہ ایک دوسرے کو ووٹ دیتے آئے ہیں۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا۔
Experts believe that despite regional rivalry, Pakistan and India have always supported each other at the UNSC seat. It is widely expected that India will offer its support to Pakistan at its turn for the position
Pakistan supports India at UNSC polls

جب ایسا پہلی بار نہیں ہوا تو اس نااہل ترین شخص نے کیوں پہلی روایات کو برقرار رکھا اور مودی کے نام پر الیکشن کمپین کی ۔ اور اپنے ہر مخالف کو مودی کے یار سے تشبیہہ دیکر ملک دشمن قرار دیتا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
موجودہ وقت میں کے پی کے میں اپنے کافی مسائل ہیں تو ضم شدہ علاقے کے مسائل پر کیا اقدامات ہوتے۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ جب سے ضم ہوا ہے آج تک کون سے ایسے اقدامات کیئے گئے جس سے ضم شدہ علاقہ جات ترقی کرجاتے یا ان کے مسائل حل ہوجاتے۔
وزیراعظم کا وزیرستان میں 3جی، 4جی انٹر نیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو
 
ثمین زارا

محفلین
ثبوت کالا ہوتا ہے یا سفید۔ سلامتی کونسل میں غیر مستقل نشست کے لئے چائنہ کی مرضی کے خلاف انڈیا کو ووٹ دینا۔ انڈیا کا ارٹیکل 370 کا خاتمہ کر کے کشمیر کو انڈیا کا حصہ بنانا۔ اور ہماری حکومت کی جانب سے عملی اقدامات کی بجائے آدھا گھنٹا کھڑنے ہونے کا ڈرامہ کرنا۔
جو کام 47 سے اب تک کسی بھی کٹھ پتلی کی حکومت کے دور میں بھی نہ ہوسکا عمران خان نیازی کے دور میں ہوچکا۔ اسی لئے تو نیازی نے دعا کی تھی کہ مودی جیت جائے تو کشمیر کا مسئلہ حل ہوجائے گا نیازی کو معلوم تھا کیوں کہ کشمیر بیچنے والا نیازی خود تھا۔ اور اس کی ایک حد تک ہماری اسٹیبلشمنٹ بھی ذمہ دار ہے جو اس نااہل شخص کو پاکستان پر مسلط کیا اور باقاعدہ اب تک سپورٹ کر رہے ہیں۔
کیسی کہانی گھڑی ہے بھئی ۔
بالکل ویسی " میری لندن تو کیا ۔ ۔ ۔ ۔ "
 
جاسم محمد

محفلین
سلامتی کونسل میں ووٹ دینا مودی یاری نہیں؟؟؟
اس کا جواب اوپر دیا جا چکا ہے کہ مودی کی آمد سے قبل بھی بھارت و پاکستان سلامتی کونسل کی غیر مستقل سیٹ پر ایک دوسرے کی حمایت کیا کرتے تھے۔ اگر سلامتی کونسل کیلئے بھارت کو ووٹ دینا مودی کی یاری ہے تو مودی سے قبل کیوں ایسا کیا جاتا تھا؟

Top