پاکستان کا پہلا اواکس طیارہ سعد 2000 | AEW & C Aircraft of Pakistan

الف نظامی

لائبریرین
پاکستان کا پہلا اواکس AEW&C طیارہ سعد 2000
6638c6a2367b352a9d58f484d6445eb1.jpg


9f3c9f6e0d276a632f06df2d471e853a.jpg


80e46c456a91dfb9ba4602e994efb56e.jpg


7fdaa878b78119002a86779fc3960a77.jpg
 

عسکری

معطل
کیا جے ایف سترہ Stealth ہے؟

یے کاش کے ہوتا:grin: نہیں جناب جے ایف کیا اس وقت دنیا میں 3 سٹیلتھ آپریشنل ہیں اور تینوں امریکا کے ہیں جو کہ امریکی قانون سے بیچنا اب تک ممنوع تھا حتاکہ اسرائیل جاپان کو بھی نہیں۔ امریکی سٹیلتھ ایف-117 بی-2 اور ایف 22 راپٹر ہیں جبکہ چوتھا جوائنٹ سٹرائیک فائٹر ایف -35 ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے جو کہ امریکہ ترکی اٹلی برطانیہوغیرہ کا مشترکہ ہے ۔اسی طرح روس کا پاک ایف اے یا ایف جی ایف اے کئی سالوں سے بن رہا ہے جس کی 2 دن پہلے پہلی ٹیکسی کرائی گئی رن وے پر کب اڑے گا کتنے سال ٹرائل ہوں گے اور کب انڈکٹ ہو گا اللہ جانے۔ اور چائنا نے بھی خفیہ پروگرام چینگ ڈو ہینگر 11 میں شروع کر رکھا ہے جس کو ج-14 یا جے ڈبل ایکس کہتے ہیں جس کی باہر آنے کی امید 2012 سے پہلے نا ممکن ہے کامیابی اللہ رکھے۔ ویسے سٹیلتھ کا زور اب جلد ٹوٹنے والا ہے جب سے ایف-117 صٹیلتھ کو ائیر ڈیفنس نے مار گرایا تھا تب سے تو اتنای دہشت نہیں رہی۔
 

mrkk

محفلین
بھئی ہمیں کو ئی تصو یر نظر آرہی!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! ویسے معلومات دینے کا شکریہ۔خدا پاکستاں کا دفاع ہمیشہ مضبوط رکھے، تاکہ دشمن پاکستان کی طرف میلی نظر نہ اُٹھا سکے۔
 
اب اس کی حفاظت کون کرے گا؟ کسی بھی دن دو دھشت گرد مار کر ںۃچلے جائیں اور یہ منہ دیکھتے نہ رہ جائین
 
زبردست تصاویر اور مووی ہیں
دید یہی ہے کہ کیمرہ کے اگے یہ بھرپور ہیں مگر جب اگے سے بھی گن نظر اجائے تو سانپ سونگھ جاتے ہیں۔ مثال 65 و 71 کی جنگ، کارگل ، مہران بیس اور ملڑی ہیڈکواٹرر پر حملہ ہے۔ ائی اس پی ار کی فلمیں اور ڈرامے حٖقائق تبدیل نہیں کرسکتے
 
مزید میرا مشورہ ہے کہ ان طیاروں کی حفاظت کےلیے کنٹریکڑز کی خدمات حاصل کی جائیں شاید کچھ بچت ہوجائے;)
 

عسکری

معطل
زبردست تصاویر اور مووی ہیں
دید یہی ہے کہ کیمرہ کے اگے یہ بھرپور ہیں مگر جب اگے سے بھی گن نظر اجائے تو سانپ سونگھ جاتے ہیں۔ مثال 65 و 71 کی جنگ، کارگل ، مہران بیس اور ملڑی ہیڈکواٹرر پر حملہ ہے۔ ائی اس پی ار کی فلمیں اور ڈرامے حٖقائق تبدیل نہیں کرسکتے

پھر آپ کی ٹینشن تو ختم آپ کو کیا فکر ہے جبکہ آپ سب جانتے ہیں آرام کریں
 
میں تو اپ کو بتا رہاہوں کہ کہیں یہ قیمتی طیارے تباہ نہ ہوجائیں ۔ کنٹریکڑرز کی خدمات حاصل کرلیں
 
Top