پاکستان کا گوادر۔۔۔

حسینی

محفلین
x5896_51033189.jpg.pagespeed.ic.IZNuFkiO9Y.jpg
 

حسینی

محفلین
مجھے پاکستان کے حکمرانوں کی سمجھ نہیں آتی جن کے ہاں ملکی سالمیت، خودمختاری اور ترقی اور خوشحالی سے بڑھ کر اور چیزیں مقدم ہیں۔ مثلا امریکہ کی یا کسی اسلامی ملک کی ناراضگی۔
گیس معاہدے کو ختم کیا گیا۔ دلیل امریکہ کی ناراضگی۔ امریکہ باڑ میں جائے اگر یہ منصوبہ ملک کی ضرورت ہے تو دنیا کی ہر طاقت کا مقابلہ کر کے اسے مکمل کیا جانا چاہیے تھا۔
اسی طرح اب گودار ہے۔۔ جس پر بہت سارے ممالک کو ڈر اور تحفظات ہیں۔ اب یہ منصوبہ پاکستان کی تقدیر اور پورے مستقبل کو بدل کر رکھ دے گا۔ لہذا اس کو ہر حال میں مکمل کر کے وہاں ہر قیمت پر امن قائم کیا جانا چاہیے۔۔ تاکہ ملک کو سالانہ لاکھوں ڈالرز کی آمدنی ہو۔
 
Top