پاکستان کی مشہور جھیلیں

تعبیر

محفلین

جھیل سیف الملوک/Lake Saiful Muluk: The land of fairies

1-6.jpg

Lake Saiful Muluk is a lake located at the northern end of the Kaghan Valley.The lake is accessible by a 14 km jeep road from Naran.The water is clear with a slight green tone.It is speculated that an underground river empties into the lake; which is why its depth is unknown.A fairy tale called Saiful Muluk, written by the famous sufi poet Mian Muhammad Bakhsh, is associated with the lake, which discusses a prince who fell in love with a fairy princess. The impact of the lake beauty is of such extent that people believe that fairies come down to lake in full moon.

---------------------------------------

شنگریلا جھیل/Shangrila Lake

2-4.jpg

Shangrila Lake or Lower Kachura Lake is a part of the Shangrila resort located at a drive of about 20 minutes from Skardu .Its was named from a chinese word Shangri la meaning "heaven on earth", because of its spectacular beauty,and breathtaking view and peaceful atmosphere.Shangrila was named after a book titled "Lost Horizon" by James Hilton.

-----------------------------------------

Lulusar Lake

3-4.jpg

Lulusar is a lake near the Naran Valley.The word "sar" means "top or peak" in Pashto. The lake is much bigger in size as compared to other lakes around the valley, and is surrounded by snowcapped hills, making it a natural tourist attraction.In the summer, when the water reflects its surroundings like a mirror, a large number of both domestic and international visitors make the lake a destination stop.

تعبیر

محفلین

Mahudand Lake

4-3.jpg

Mahudand Lake is a lake about 40 km from Kalam, in Pakistan's upper Ushu Valley.

---------------------
Ansoo Lake

5-3.jpg

Ansoo Lake is a high-altitude lake in the Kaghan Valley.It is near Malika Parbat in the Himalayan range.It can be reached by a difficult trek from Saiful Mulook Lake.The name "Ansoo" comes from its tear-like shape (the Urdu word Ansoo means teardrop). The lake is said to have been discovered in 1993 by Pakistan Air Force pilots who were flying low above the area.

Raheel Anjum

محفلین
زبردست شیئرنگ ہے۔ اگرآپ کے یا کسی اور کے پاس پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی مزید تصاویر ہیں تو انہیں بھی یہاں شیئر کریں۔
 
تعبیر

محفلین
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ

زبردست شیئرنگ ہے۔ اگرآپ کے یا کسی اور کے پاس پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی مزید تصاویر ہیں تو انہیں بھی یہاں شیئر کریں۔

بہت بہت شکریہ

یہاں میں نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے تھریڈز پہلے سے پوسٹ کیے تو ہیںاور اس کے علاوہ اسد اور فرخ نے اپنے اپنے کیمرے سے کھینچی گئی تصاویر پوسٹ کی ہیں یہاں

میں جلد ہی لنک دھونڈ کر یہاں لگا دوندی انشاءاللہ :)

ہمارا جنت نظیر پاکستان! مزید پوسٹ کریں، شکریہ

شکریہ

مزید کی ذرا وضاحت کر دیں پلیز :)
 
تعبیر

محفلین
جلد ہی پہلے سے پوسٹڈ تھریڈز کے لنک یہاں پوسٹ کرونگی

اس کے بعد پھر بھی کوئی رہ گئی ہوں تو انشاءاللہ پوسٹ ہو جائینگی دیر یا سویر
 
ابوشامل

محفلین
بہت خوب تصاویر ہیں۔
آنسو جھیل تو واقعی دیکھنے والی جگہ ہے لیکن جانا بہت مشکل ہے اور آپ کو وہاں زیادہ دیر رکنے کا وقت بھی نہیں ملے گا کیونکہ سیف الملوک سے آپ 6 گھنٹے میں آنسو جھیل پہنچیں گے، پیدل یا خچر پر، اور پھر 6 گھنٹے واپسی ۔۔۔۔ اب سوچیے کہ 10 سے 15 منٹ سے زيادہ تو ٹھہرنا ممکن ہی نہیں۔ :(

لولوسر بہت خوبصورت جھیل ہے، دریائے کنہار اسی سے نکلتا ہے جو وادی کاغان کے قلب میں بہتاہے۔

ویسے اس فہرست میں سندھ کی جھیلوں کا تذکرہ نہیں۔ کم از کم کینجھر، منچھر اور ہالیجی جھیلوں کی تصاویر ہی کوئی پیش کردے۔
 
پپو

محفلین
یہ ملک ہے جسکو اندھیروں کے حوالے کیا جا رہا ہے اللہ واپڈا والوں کو پوچھے گا
بہت اچھی ہیں شکریہ
 
زین

لائبریرین
بہت خوب۔ کوئٹہ کی ہنہ جھیل کا ذکر بھی نہیں۔

یہ ملک ہے جسکو اندھیروں کے حوالے کیا جا رہا ہے اللہ واپڈا والوں کو پوچھے گا
بہت اچھی ہیں شکریہ

وہ تو پوچھا ہی جائے گا لیکن آپ سے پوچھنا ہے کہ کہاں تھے جناب اتنے دنوں میرا مطلب اتنے مہینوں سے ؟
 
ابوشامل میں نے وہ جھلیںیہاں پوسٹ کیں جو سیاحون کی وجہ سے زیادہ مشہور ہیں

اگر آپ کے پاس ان جھیلوں کی تصاویر ہیں تو ضرور پوسٹ کریں :)
میں نے بھی ایک جھیل دیکھی ہے جس کے بیچ میں نوری جام تماچی کا مقبرہ ہے پر اسکا نام بھول گیا ہے :(

یہ ملک ہے جسکو اندھیروں کے حوالے کیا جا رہا ہے اللہ واپڈا والوں کو پوچھے گا
بہت اچھی ہیں شکریہ

میرا بھی وہی زین والا سوال کہ آپ تھے کہاں :confused: :confused: :confused:
میں نے اپ کے کمنٹس بہت مس کیے :)

بہت خوب۔ کوئٹہ کی ہنہ جھیل کا ذکر بھی نہیں۔

وہ تو پوچھا ہی جائے گا لیکن آپ سے پوچھنا ہے کہ کہاں تھے جناب اتنے دنوں میرا مطلب اتنے مہینوں سے ؟

شاید وہ اتنی مشہور نہیں ہو گی زین کہ کوئٹہ میں بہت کم سیاح جاتے ہیں
بالکل صحیح پپو جی کی اچھی طرح خبر لیں
 
ابوشامل

محفلین
ادی نوری جام تماچی والے مزار کی جھیل کا نام کینجھر جھیل ہے۔ جسے کراچی والے کلری جھیل بھی کہتے ہیں۔ کراچی سے ہر اتوار کو ہزاروں افراد یہاں تفریح کرنے جاتے ہیں۔ بہت خوبصورت جگہ ہے۔
میں ایک مرتبہ نوری جام تماچی کے مزار پر گیا تھا جو جھیل کے وسط میں واقع ہے۔ اس کے بعد توبہ کرلی کیونکہ میں بغیر چشمہ پہنے گیا تھا اس لیے کشتی سے اترتے اور واپس بیٹھتے ہوئے گرتے گرتے بچا تھا۔
 
تعبیر

محفلین
کیوں آپ چشم کیوں نہیں پہن کر گئے تھے؟؟؟

ویسے ابو شامل کوشش کر کے تھٹہ اور چوکنڈی کی تصاویر کہیں سے لائیں ۔ بلکہ اس مسضد کی بھی جس کے بارے میں ہے کہ اسکے سو/ننانوے مینار ہیں ۔میں نے بہت گنے ہیں پر کبھی صحیح نا گن سکی
 
جھیل میں تیرتے ہوئے چشمہ پہنتا تو وہ گم ہو جاتا اس لیے اتار کر گاڑی میں ہی رکھ دیا تھا۔

میں کوشش کرتا ہوں کہ ٹھٹھہ کی چند تصویریں لگاؤں لیکن ایک تصحیح کر لیں کہ شاہجہانی مسجد ٹھٹھہ کے کئی "گنبد" ہیں، مینار نہیں۔ آپ شاید غلطی میں مینار لکھ گئی ہیں۔
 
مجھے نہیں پتہ تھا کہ اس میں تیراکی بھی کی جاتی ہے

اوہ شکریہ ویسے ایک بات بتاؤں :noxxx: مجھے گنبد اور مینار کا فرق آپ کی پوسٹ کے بعد ہی پتہ چلا ہے

مجھے ٹھٹھہ بھی لکھنا نہیں آتا تھا پہلے اب وہ بھی اگیا :blushing:

شکریہ تصاویر پوسٹ کرنے کا پر مجھے پہلی والی تصویر نظر نہیں آرہی
 
Top