تفسیر نے کہا:
یار
اتنا تو ڈانمایٹ سے بھی ھوجائے گا۔ دوسرے اصلی دھماکے میں کچھ تو ریڈیشن ہوگی ۔یہ لوگ پہاڑ کے نیچے اللہ تکبر کیوں کررہے ہیں؟۔ ان کی تو لاشیں ہونا چائیں ۔ کہنے کا مطلب یھ نہیں کہ پاکستان کے پاس Bomb نہیں ہے۔ مگر یہ ویڈئیو تو بوگس لگتا ہے۔
اگر ثبوت کے ساتھ بات ہوتی تو مزا بھی آتا
شاید کیمرا کافی دور ہے
اور جو کیمرہ آسمان پر اڑتے میزائل کو قریب دکھا سکتا ہے وہ دور فاصلے پر کھڑے پہاڑ کو بھی قریب دکھا سکتا ہے اور آج کل کے جدید کیمروں کے ہوتے ہوئے یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں لگتی
اور کیمرہ اس طرف نہیں ہے جس طرف پہاڑ گررہا ہے
بلکہ ایک طرف ہے
اور ایسے دھماکوں کیلیے کنٹرول روم کافی دور بنایا جاتا ہے
اور ان دھماکوں سے متعلق بہت سی رپورٹیں گوگل کرنے سے مل سکتی ہیں
اور سیف اللہ آپ نے کچھ زیادہ ہی کہہ دیا اتنی سی بات کو کفریہ سوچ کہنا اچھا نہیں لگا