پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیئے گئے

وجی

لائبریرین
پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے
تقریبا ڈیڑھ بجے رات یہ جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں
میں نے بھی یہ جھٹکے محسوس کئے
تقریبا ایک منٹ تک یہ جھٹکے محسوس ہوئے
 

محمداحمد

لائبریرین
میں کافی گہری نیند میں تھا، مجھے بالکل پتہ نہیں چلا۔ دو ڈھائی بجے حیدراباد سے بہن کی کال آئی تو پتہ چلا۔

جتنے بھی لوگوں سے میری بات ہوئی زیادہ تر لوگ سو رہے تھے۔ اللہ نے اپنا رحم کیا ہے سو ہمیں اُس کا شکر گزار ہونا چاہیے۔
 

dehelvi

محفلین
اللہ تعالی ہم سب کو تمام زمینی وآسمانی آفات سے محفوظ رکھیں۔ فی زمانہ کثرت استغفار کی اشد ضرورت ہے۔
استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
 
Top