پاکستان کے پرانے نوٹ
ابوشامل محفلین جون 12، 2008 #6 بہت اعلی شیئرنگ ہے تعبیر۔ دیکھ کر ذہن میں ایک سوال بھی کلبلارہا ہے کہ چند نوٹوں پر غلام اسحاق خان کے دستخط ہیں تو یہی وہی ہیں جنہیں بعد ازاں صدارت پاکستان بھی ملی؟
بہت اعلی شیئرنگ ہے تعبیر۔ دیکھ کر ذہن میں ایک سوال بھی کلبلارہا ہے کہ چند نوٹوں پر غلام اسحاق خان کے دستخط ہیں تو یہی وہی ہیں جنہیں بعد ازاں صدارت پاکستان بھی ملی؟
ابوشامل محفلین جون 12، 2008 #10 جی ہاں وجی! تمام نوٹوں پر آپ کو بنگالی تحریر بھی دکھائی دے رہی ہوگی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ متحدہ پاکستان کی یادگار ہيں۔
جی ہاں وجی! تمام نوٹوں پر آپ کو بنگالی تحریر بھی دکھائی دے رہی ہوگی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ متحدہ پاکستان کی یادگار ہيں۔
فرخ منظور لائبریرین جون 12، 2008 #12 بہت شکریہ تعبیر - آپ کو کافی دن بعد فورم پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی-
حسن علوی محفلین جون 12، 2008 #16 بہت عمدہ۔ پہلی بار یہ نوٹ دیکھے، غالباً یہ ان وقتوں کے نوٹ ہیں جب پاکستانی روپیہ کی کچھ قدرومنزلت باقی تھی مگر اب تو اللہ ہی حافظ ھے
بہت عمدہ۔ پہلی بار یہ نوٹ دیکھے، غالباً یہ ان وقتوں کے نوٹ ہیں جب پاکستانی روپیہ کی کچھ قدرومنزلت باقی تھی مگر اب تو اللہ ہی حافظ ھے
تعبیر محفلین جون 13، 2008 #19 پپو نے کہا: تعبیر جی میرے پاس تصاویر کھل نہیں رہی مہربانی کرکے لنک فراہم کر دیجئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ http://www.banknotes.com/ یہ رہا لنک اگر پھر بھی مسئلہ ہو تو بتا دیجیے گا میں انہیں پھر سے اپلوڈ کر دونگی کسی اور سائیٹ پر
پپو نے کہا: تعبیر جی میرے پاس تصاویر کھل نہیں رہی مہربانی کرکے لنک فراہم کر دیجئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ http://www.banknotes.com/ یہ رہا لنک اگر پھر بھی مسئلہ ہو تو بتا دیجیے گا میں انہیں پھر سے اپلوڈ کر دونگی کسی اور سائیٹ پر
پپو محفلین جون 17، 2008 #20 تعبیر نے کہا: http://www.banknotes.com/ یہ رہا لنک اگر پھر بھی مسئلہ ہو تو بتا دیجیے گا میں انہیں پھر سے اپلوڈ کر دونگی کسی اور سائیٹ پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ تعبیر جی لنک میں نے لے لیا ہے اس کو دیکھتا ہوں اگر کوئی مسئلہ ہوا تو ضرور بتاوں گا
تعبیر نے کہا: http://www.banknotes.com/ یہ رہا لنک اگر پھر بھی مسئلہ ہو تو بتا دیجیے گا میں انہیں پھر سے اپلوڈ کر دونگی کسی اور سائیٹ پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ تعبیر جی لنک میں نے لے لیا ہے اس کو دیکھتا ہوں اگر کوئی مسئلہ ہوا تو ضرور بتاوں گا