انگلینڈ لارڈ 1954 میں کرکٹ کی پہلی کامیابی کے بعد فضل محمود
.
مادر ملت فاطمی جناح کے ساتھ ایوب خان ڈسکشن کرتے ہوئے
جنرل یحییٰ خان گھوڑے کو ہاتھ لگاتے ہوئے ساتھ میں یاسر عرفات بھی
1971دسمبر میں انڈین فوج کے لیفٹینیٹ جنرل جگجیت سنگھ اروڑا (Lt. Gen Jagjit Singh Aurora ) کے آگےلینفٹینیٹ اے۔کے نیازی اپنی فوج کے ساتھ surrenders کرتے ہوئے ۔ ایسٹ پاکستان کی تقسیم پر دستخط کرتے ہوئے
زولفقار علی بھٹو 1971 میں پاکستان کے نئے وزیر اعظم بنتے ہوئے
بہت اچھی تصاویر ہیں شکریہ تعبیر! لیکن یہ سب کالی اور سفید کیوں ہیں؟ رنگین کیوں نہیں ہیں؟ ایسے لگ رہا ہے جیسے چیف جسٹس اور پرویز مشرف والی تصویریں بھی قائدِ اعظم کے زمانے کی ہیں۔
بہت عمدہ تعبیر اگرچہ بڑا مختصر جائزہ ہے اور بہت سے اہم واقعات درج نہیں ۔ مگر انتہائی شاندار ۔ ضیاء الحق کے ساتھ کسان غالبا سندھ سے ہے کیونکہ اس کے سر پر پگڑی اور لباس پنجاب کے کسانوں جیسا نہیں ۔
وسلام