معاف کیجئے گا مجھے نہیں ملی پلیز لنک پوسٹ کر دیںاور کتنی کریں آپ کہیں تو محفل پر مارشل لاء لگا دوں
Phase 3؟؟؟؟میں اسے Phase 3 قرار دیتا ہوں۔
معاف کیجئے گا مجھے نہیں ملی پلیز لنک پوسٹ کر دیں
پاک فوج سے متعلق محفل چاہتے ہیں اور Phase 3 کا نہیں پتہ۔Phase 3؟؟؟؟
میگا تھریڈ
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہتھیار-weapons.53808/
لیکن میرا مطلب شروعاتی صفحہ پر جیسا کہ دوسری محافل کا اندراج ہے ویسی محفل کے آغاز سے تھا
ہر فورس کی اپنی فیز تھری ٹریننگ ہے اب ہم کس کی بتائیں؟ برٹش والے تو مستری بنا دیتے ہیں فیز تھری میں
پاکستان میں اسے مختلف نام سے جانا جاتا ہے فیز کی بجائے پی آیم اے ٹرم یوز کرتی ہے اور یہ چار ہوتی ہیں ۔ اسی طرح کورسز تین ہیں پی ایم اے لانگ - پی ایم اے گریجویٹ اور ٹیکنیکل گیجوئیٹ کورس ۔ ہم ان کی طرح فیز استمال نہیں کرتے ۔میں پاک آرمی کی بات کروں ہوں، بری فوج کی۔
چلیے پاک فوج نہ سہی صرف فوجی محفل تو ہونی چاہیے؟؟؟ یاد دہانی کا شکریہ کہ یہاں اردو کی ترویج اور ترقی کے لیے کام ہوتا ہے لیکن اگر اگر موسیقی مذہبی سیاسی اور دوسری تمام اقسام کی محافل کا انقاد ہو سکتا ہے تو اس میں کیا برائی ہے صاحب-نہیں ایسا نہیں ہو سکتا یہ اردو محفل ہے پاکستان یا کسی ملک کی اکیلی محفل نہیں ہے یہاں اردو کی ترویج اور ترقی کے لیے کام ہوتا ہے جو کہ بہت سارے ممالک کے باشندوں کے ایک ساتھ مل کر کرنے سے ہو رہی ہے ۔اس لیے یہاں کسی ملک کو سپیشل ٹریٹمنٹ نہیں دیا گیا ۔ امید ہے آپ مائنڈ نہیں کریں گے ۔