پبلک کمپیوٹرز پر کام کی مشکلات

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب ہم پبلک کمپیوٹرز پر کام کر رہے ہوں تو کئی مشکلات پیش آتی ہیں ۔ یہ موضوع ان کے لیے ہے ۔ اگر آپ کا بھی کوئی مسئلہ ہے تو پوچھیے اور حل جانتے ہیں تو بتائیے ۔

۱۔ پبلک کمپیوٹر پر اپنے سے پہلے کی گئی سرچ اور غیرضروری سرچ سجیسچنز سے کیسے جان چھڑائی جائے ؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

اپیا کیا براؤزر کی ہسٹری سے سرچز ختم کرنی ہیں؟
تو اس کے لیے ہسٹری میں جاکر ختم کرنے کا آپشن ہوتا ہے ناں
 
جزاک اللہ خیرا عائشہ ، یہ سرچ سجیسچنز کیسے ختم ہوں ؟ بعض سرچ انجنز میں آتی ہی نہیں اور بعض میں اوٹ پٹانگ آتی ہیں ۔
2- بعض اوقت میسج آتا ہے آپ کے کمپیوٹر کی ڈپلیکیٹ آئی پی ہے ۔ ٹیکنیشن کہتے ہیں اگنور کر دیں ۔ یہ کوئی مسئلہ تو نہیں کرے گا؟
 
قیصرانی

سب سے پہلے تو آپ بتائیے کہ یہ پبلک کمپیوٹر کس انوائرنمنٹ میں ہیں۔ دوسرا ایسا کر دیں کہ ایڈمن سے کہہ دیں کہ جب یوزر براؤزر کو کلوز کرے تو خود بخود تمام کیش اور دیگر چیزیں میموری سے صاف ہو جائیں۔ اس طرح ہر بار براؤزر کھولنے پر کچھ بھی سابقہ نہیں ہوگا
 
انوائرنمنٹ سے مراد جیسا کہ یہاں لائبریریوں میں، سرکاری دفاتر میں عام لوگوں کے استعمال کے لئے رکھے جانے والے کمپیوٹر وغیرہ ہیں
 
سب سے پہلے تو آپ بتائیے کہ یہ پبلک کمپیوٹر کس انوائرنمنٹ میں ہیں۔
بھائی مجھے لفظ سمجھ آ رہے ہیں معنی سمجھ نہیں آیا۔۔۔ اندازا جواب : ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کا نیٹ ورک ہے ۔
دوسرا ایسا کر دیں کہ ایڈمن سے کہہ دیں کہ جب یوزر براؤزر کو کلوز کرے تو خود بخود تمام کیش اور دیگر چیزیں میموری سے صاف ہو جائیں۔ اس طرح ہر بار براؤزر کھولنے پر کچھ بھی سابقہ نہیں ہوگا
جزاک اللہ خیرا۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جزاک اللہ خیرا عائشہ ، یہ سرچ سجیسچنز کیسے ختم ہوں ؟ بعض سرچ انجنز میں آتی ہی نہیں اور بعض میں اوٹ پٹانگ آتی ہیں ۔
2- بعض اوقت میسج آتا ہے آپ کے کمپیوٹر کی ڈپلیکیٹ آئی پی ہے ۔ ٹیکنیشن کہتے ہیں اگنور کر دیں ۔ یہ کوئی مسئلہ تو نہیں کرے گا؟
سجیشنز کیسے ختم کی جائیں۔ یہ سعود بھیا سے پوچھتے ہیں۔
 
انوائرنمنٹ سے مراد جیسا کہ یہاں لائبریریوں میں، سرکاری دفاتر میں عام لوگوں کے استعمال کے لئے رکھے
جانے والے کمپیوٹر وغیرہ ہیں
میں نے انوائرنمنٹ کی وضاحت کر دی تھی اگلے پیغام میں :)
جی اب دیکھا ہے تب میں جواب لکھ رہی تھی ۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
searchsuggestions-en-manager.png

میرے مسئلے کا حل بھی مل گیا ۔۔۔
 
۱۔ پبلک کمپیوٹر پر اپنے سے پہلے کی گئی سرچ اور غیرضروری سرچ سجیسچنز سے کیسے جان چھڑائی جائے ؟
براؤزر کے لیے کلئیر سرچ ہسٹری جیسا کوئی نہ کوئی آپشن مل جائے گا، اکثر براؤزر اب پرائیویٹ موڈ یا انکاگنیٹو ونڈو میں براؤزنگ کی سہولت ہوتی ہے جس سے ہسٹری میں کچھ نہیں جاتا لیکن پہلے سے موجود ہسٹری نظر آتی ہے۔ سرچ انجن میں جو سجیشن آتے ہیں ان کو سرچ انجن کی سیٹنگس میں جا کر پوری طرح غیر فعال کرنے کی سہولت موجود ہوتی تھی جو اب شاید نہ ہو لیکن قابل اعتراض نتائج کی روک تھام کے لیے سہولت بہر کیف ہر سرچ انجن میں پائی جاتی ہے۔ :) :) :)
 
دوست

محفلین
سرچ ہسٹری (پہلے سے تلاش کردہ الفاظ کی فہرست جو ظاہر ہو جاتی ہے) کو ڈیل کا بٹن مسلسل دبائے رکھنے سے اڑایا جا سکتا ہے۔ کچھ ہی دیر میں ساری فہرست ختم اور سرچ ہسٹری والی فہرست صاف ہو جائے گی۔
 
جزاک اللہ خیرا بھیا ، ہم سہل پسندوں کے لیے ایسی آئی ٹی ٹپس ہونی چاہیے ۔ یہ مجھے بھائی نے بتائی تھی لیکن مجال ہے کوئی شارٹ کٹ یاد رہ جائے ۔
 
Top