پتھر کو ہیرا بنایئے......

زینب

محفلین
ایک تو اپ کو ہم لڑکیوں کے علاوہ کوئی اور مثال ہی نہین ملتی پھر تو اپ مانتے ہین نا ہم لڑکیاں کتنی مثالی ہوا کرتی ہیں
 

فاروقی

معطل
مغل صاحب قسم لے لیجیئے میں نے کسی اور پر طنز نہین کی .............یہ تو زینب کو جواب دیا تھا ........اور کارٹون لگانا میری غلطی ہے ........اللہ مجھے معاف کرے......آپ بھی میرے لیئے دعا کیجیئے گا.....
 

مغزل

محفلین
بہنوں سے بات کرتے ہوئے جملے سوچ کر لکھا کرو نا یا ر۔۔ خیر اللہ ہمیں بھی معاف فرمائے (اٰمین)
 

تیشہ

محفلین
خود سے ملنا کیسا رہا ضرور بتائیے گا ۔۔۔۔۔ لیکن اپنی ذات کبھی کبھی دھوکا بھی دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔
میں اس بات سے متفق نہیں کہ کامیاب انسان جذباتی تھے
رسول عربی (صلوۃ سلام ہو تمام انبیاء پر) کامیاب ترین انسان تھے لیکن ان کے یہاں جذبات نہیں عقل و دانش پائی جاتی ہے
وسلام



بات پسند آئی :music: اور آپ نے کہا بھی درست ہے بھانجے ۔ :hatoff:
مجھے خود بھی جذباتی لوگوں سے اللہ واسطے کا بیر ہے :music: اور شکر ہے میرے دونوں بھانجے بہت اچھے ہیں :hatoff: آپ میں بھی ابھی تک میں نے تو کوئی ایسی ویسی بات نہیں دیکھی ، پڑھی ، ورنہ چیپر ِ لوگوں کو میں برداشت نہیں کرسکتی ، :hatoff:
آپکو دس میں سے آٹھ نمبر دیتی ہوں ،۔
 

طالوت

محفلین
ہیں :eek: یہ کیا :( دو نمبر کس خوشی میںرکھ لیے آپ نے :boxing:
دو نمبر لاڈ کے دے دیں جو آپ ہم سے کرتی نہیں ۔۔۔
شکریہ خالہ !!! اپنا محاسبہ دنیا کا سب سے مشکل کام ہے ۔۔۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
ہیں :eek: یہ کیا :( دو نمبر کس خوشی میںرکھ لیے آپ نے :boxing:
دو نمبر لاڈ کے دے دیں جو آپ ہم سے کرتی نہیں ۔۔۔
شکریہ خالہ !!! اپنا محاسبہ دنیا کا سب سے مشکل کام ہے ۔۔۔
وسلام



دو نمبر احتیاط ہم نے کاٹ لئے ہیں پیشگی :music: کیا پتا کل کو ضرورت ہی پڑے تو یہ نمبر
کام آجائے گے ۔ :hatoff: اسلئے فلحال آٹھ ہی ٹھیک ہیں ناں ۔ ۔
 

طالوت

محفلین
وسلام !
محترمہ پچھلے دو تین دنوں کے "دندان شکن" جوابات سے آپ کی مت ماری گئی ہے ۔۔:blush:
یہ کارٹون نہیں "مسکراہٹ" ہے ہماری ۔۔۔۔:beating:

وسلام
 

مغزل

محفلین
چلو صبح صادق کے وقت نہ سہی اب ہی سہی زینو بٹیا نے اللہ کو یاد تو کیا ۔۔ خوش رہو
 

مغزل

محفلین
یار پھر ہمارے حق میں بھی دعا کیا کرو نا ۔۔ اللہ ہمیں بھی توفیق دے ۔
بہنوں کی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے بھائیوں کے حق میں ۔۔
آئندہ یاد رکھنا (نام لے کر) ۔۔ سمجھی ؟؟
 

زینب

محفلین
انشااللہ/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بار عادت ڈالنی مشکل ہے عادت ڈل جائے تو نہیں چھوٹتی کوئی بھی نماز
 
Top