دعا کے لیے شکریہ۔۔۔ویسے جی آج خیر ہے اتنے شانت کیوں لگ رہے ہو اپ کا قبیلہ نہیں آیا اس لیے یا کوئی خاص وجہ اس سلوک کی
صلح پسندی ہمارے قبیلے کی فطرت ہے ۔۔ سو زیادہ دن چھپائی نہیں جا سکتی
وسلام
نہیں نہیں قبیلے کی بات نہیں ہے............
رات کو ایک دعوت پہ گیا تھا ..........وہاں انہوں نے پتا نہیں کیا کھلا دیا ........
یوں لگتا ہے جسم سے جیسے جان ہی نکلی جائے.....
ہتھ ہولا رکھ کے کھانا تھا نا ۔۔۔۔گھر پرایا تھا پیٹ تو اپنا تھا نا
شر پسند عناصر ہمیں آسانی سے مشتعل نہیں کر سکتےلگتا ہے ساری تیر چلا چکے ہیں یا پھر کمک انا بند ہو گئی ہے
اتنی مسکراہٹیں بھانجے ۔ کہیں میں نے کچھ غلط تو نہیں کہہ ڈالا ۔ دو نمبر پیشگی میں ، میں نے اسی لئے کاٹ رکھے ہیں ،کہیں ، کسی جگہ یا تو لینے پڑجائئن واپس ،، یا پھر اضافہ کرنا پڑے تو انہی دو سے کام چلاؤں
شر پسند عناصر ہمیں آسانی سے مشتعل نہیں کر سکتے
وسلام
اعلان کرنے سے بہتر خود سبق سیکھو وہ بھی مجھ سےدیکھو لوگو کتنی نیک پروین بی بی آ گئی ہے یہاں........
اعلان کرنے سے بہتر خود سبق سیکھو وہ بھی مجھ سے
ہا دماغ چل گیا ہے تمہارا