(پختونوں کے دامن پر دھبہ یعنی) طالبان کا عورتوں پرحملہ اور پھر بھی طالبان سے ہمدردی رکھنا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
مجھے یقین تھا کہ لندن والے پیر الطاف حسین کے پیروکار ہونے کے ناطے جناب آخر میں سینہ کوبی شروع کریں گے اور ہُوا بھی۔۔۔

برطانیہ کے محتاج اور برٹش ایجنسیوں کے در کے فقیر الطاف صاحب یہی کچھ تو کرتے ہیں۔
کون سینہ کوبی کرتا ہے کون نہیں اس سے اسلام کو بدنام کرنے والے دہشت گرد طالبان اور طالبا ن کے حامیوں کو کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیئے۔۔۔ انہیں اپنے نیست و نابود ہونے والے بڑوں کی فکر کرنی چاہیئے جن کے چھتڑے اسی طرح سے اُڑتے رہیں گے جس طرح کچھ دنوں پہلے ڈرون میں ایک بدبخت کے چھیتڑے اُڑے ہیں۔۔ انشاء اللہ۔ طالبان اور طالبان کے حامی،اپنے ہی لوگوں کی ذریعے عبرت کا نشان بنیں گے۔ اور ان کا حشر ان کے بڑوں سے بہت بھیانک خیز ہوگا۔۔۔۔انشاء اللہ۔
شام کے امیر کی جس طرح مٹی پلیت ہوئی تھی اس سے بھی کہیں زیادہ بھیانک خیز طالبان اور طالبان کے حامیوں کا حشر ہوگا۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے کب شروع کی بات۔ میں نے تو یہاں آنا چھوڑ دیا تھا۔۔۔ لیکن جب کوئی مجھے اقباس کرکے کچھ بولے گا تو کیا میں خاموش رہوں۔۔۔
بات پھر وہی آجاتی ہے۔جو قصور کرتا ہے اسے کچھ نہیں کہتے لوگ۔۔خیر۔۔۔
کاشفی بھائی یہ لڑی آپ ہی نے شروع کی تھی، اور تو کسی نے نہیں شروع کی تھی۔ اور اب کہہ رہے ہیں کہ "میں نے کب شروع کی بات"

صدقے جاؤں آپ کی معصومیت کے۔
 
کاشفی

محفلین
کاشفی بھائی یہ لڑی آپ ہی نے شروع کی تھی، اور تو کسی نے نہیں شروع کی تھی۔ اور اب کہہ رہے ہیں کہ "میں نے کب شروع کی بات"

صدقے جاؤں آپ کی معصومیت کے۔
آپ نے بات کو کہیں اور لے کر جارہے ہیں بھائی۔۔میں نے لڑی شروع کی تھی۔۔لیکن کچھ دنوں سے پہلے کچھ کہا تھا کہ اب میں سیاسی لڑیوں کی طرف نہیں جاؤں گا۔۔لیکن کچھ شر پسند عناصر میرا اقباس لے کر ماحول خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں اس طرف میں آپ سب کی توجہ مبذول کروائی تھی۔۔اوپر۔۔لیکن مجھے ہی قصور وار ٹھہرایا جارہا ہے۔۔اب میں کیا کہہ سکتا ہوں۔۔سوائے جواب دینے کے۔۔
اور ایک بات آپ کے انفارمیشن کے لیئے کہ یہ لڑی بھی کسی وجہ کے ردِ عمل میں شروع ہوئی تھی۔۔
خیر میرے خیال میں لوگوں کو میرا یہاں سے دور رہنا ناگوار گزر رہا ہے۔۔شاید۔۔
خیر خوش رہیئے۔۔آپ۔
 
آصف اثر

معطل

مگر سب سے پہلے آپ نے دسیوں بار بلا وجہ کے ایک پوری قوم پر جو گندی بہتان تراشی کی اسے دیکھ دیکھ کر مجھے ایم کیو ایم کی وہی پلیدگی یاد آئی جو انہوں نے نواز لیگ کے خلاف اپنے منھ سے اگلی تھی۔ کبھی نواز شریف کو گنجا شریف ( حالاں کہ قدرتی نقص پر انگلی اُٹھانا اور اس کی تحقیر کرنا سخت ترین گناہ ہے ) پھر پوری پنجابی قوم کو یہ کہہ کر طعنے دینا اور بہتان بازی کا ایک سیلاب بہانا کہ پنجاب کے ہر گھر میں مجرا ہوتا (نعوذ باللہ) ۔۔۔۔ اللہ ایسےگندے اور خونی دہشت گردوں سے مہاجر قوم کی جان چھڑائے۔ آمین۔ جو لوگ اتنے گھٹیا اور گیے گزرے ہوں ان کی کیا حیثیت ہوسکتی ہے ؟ یہ سب جانتے ہیں۔
 
کاشفی

محفلین
مگر سب سے پہلے آپ نے دسیوں بار بلا وجہ کے ایک پوری قوم پر جو گندی بہتان تراشی کی اسے دیکھ دیکھ کر مجھے ایم کیو ایم کی وہی پلیدگی یاد آئی جو انہوں نے نواز لیگ کے خلاف اپنے منھ سے اگلی تھی۔ کبھی نواز شریف کو گنجا شریف ( حالاں کہ قدرتی نقص پر انگلی اُٹھانا اور اس کی تحقیر کرنا سخت ترین گناہ ہے ) پھر پوری پنجابی قوم کو یہ کہہ کر طعنے دینا اور بہتان بازی کا ایک سیلاب بہانا کہ پنجاب کے ہر گھر میں مجرا ہوتا (نعوذ باللہ) ۔۔۔ ۔ اللہ ایسےگندے اور خونی دہشت گردوں سے مہاجر قوم کی جان چھڑائے۔ آمین۔ جو لوگ اتنے گھٹیا اور گیے گزرے ہوں ان کی کیا حیثیت ہوسکتی ہے ؟ یہ سب جانتے ہیں۔
بات کو کسی دوسری جانب موڑنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
یہ لڑی اس لڑی کے بعد شروع کی گئی تھی جب ایک شرپسند نے مہاجروں کے خلاف لڑی بنائی تھی۔۔ اس کے بعد یہ لڑی بنائی گئی۔۔
پختونوں کو اپنے اندر سے اسلام دشمن طالبان اور طالبان کے حامیوں کو نکال باہر کرنا ہوگا ۔۔ورنہ یہ دہشت گرد لوگ پختونوں کو تباہ ہو برباد کردیں گے۔۔
ان کےتباہ و برباد کرنے میں پاک فوج کا ساتھ دینا پختونوں کو اولین فرض ہونا چاہیئے۔۔ یہ طالبان اور طالبان کے حامی ملک اور اسلام دشمن عناصر گندے خون کی پیدوار ہیں۔۔ اور یہ دہشت گرد پوری قوم کو تباہ ہو برباد کرنے کے چکر میں لگے ہوئے ۔۔پیسوں کے لیئے اپنی قوم کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کو تباہ کررہے ہیں۔۔یہ قوم لوط کی طرح کی حرکت کرنے والے طالبان دنیا کے سب سے بڑے ناسور ہیں۔۔اور اس ناسور کے خلاف پوری قوم کو متحد ہونا چاہیے۔۔۔ اور جو بھی طالبان کے حامی ہیں وہ بھی کسی ناسور سے کم نہیں۔۔ اس ناسور کا علاج اب ان کو نیست و نابود کرنے میں ہی ہے۔۔۔ جیسا کہ کچھ دنوں پہلے ایک ناسور کو ڈرون میں نیست و نابود کردیا گیا۔۔۔۔الحمداللہ۔
اللہ رب العزت طالبان اور طالبان کے حامیوں کو عبرت کا نشان بنادے۔۔آمین
اور قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی اور ایمان افروز حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین
 
سید عاطف علی

لائبریرین
احباب سے گزارش ہے کہ ذرا تحمل کے ساتھ بحث کریں اور اپنے مؤقف پر دلائل پیش کریں ۔ الطاف ۔نواز سے میرے لاکھ اختلاف ہوں مگر گنجا ۔کالا الو۔ و غیرہ کہنا کسی طرح ٹھیک نہیں۔۔۔ بلکہ اس سےتو مؤقف کمزور ،دلائل ہلکے اور الفاظ بے قیمت ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔البتہ کسی پہ کسی کے ایجنٹ ہو نے کا الزام لگا یا یا کسی کی حمایت میں کچھ کہا تو یہ بجا ہے لیکن درست دلائل کے ساتھ ۔ کیوں کہ پڑھنے والا بھی تو کچھ صلاحیت رکھتا ہے آخر۔:)
 
کاشفی

محفلین
کیا انتظامیہ اور باقی احباب مجھے بتا سکتے ہے کہ نچلے عبارت میں کہاں پر ڈرون حملوں کا مطلب نکلتا ہے

سید عاطف علی بھائی برداشت ہی تو کررہے ہے ورنہ یہ عبارت گستاخی صحابہ کی زمرہ میں آتی ہے
اس عبارت کی تشریح کے لیئے اتنے دور مت جائیں۔صحابہ کی گستاخی میں نے آج تک نہیں کی اور نہ میں کبھی کرسکتا ہوں۔۔
قریب کے دور سے تشریح کریں۔۔اگر کرنا مقصور ہو تو۔۔
یہ اس بات کے ردِ عمل میں لکھا گیا ہے جب سینہ کوبی کے ذکر کو چھیڑا گیا۔۔۔
یہ ایک مذہبی لڑی نہیں۔۔
کسی کے مذہب کے بارے میں اتنے جلدی گمان نہیں کرتے کہ وہ کیا ہے۔۔اور کیا کہنا چاہ رہا ہے۔۔۔
ذہن کو طالبانی ذہن بننے سے بچائیں۔۔ افاقہ ہوگا۔۔
 
آصف اثر

معطل
بات کو کسی دوسری جانب موڑنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
یہ لڑی اس لڑی کے بعد شروع کی گئی تھی جب ایک شرپسند نے مہاجروں کے خلاف لڑی بنائی تھی۔۔ اس کے بعد یہ لڑی بنائی گئی۔۔
پختونوں کو اپنے اندر سے اسلام دشمن طالبان اور طالبان کے حامیوں کو نکال باہر کرنا ہوگا ۔۔ورنہ یہ دہشت گرد لوگ پختونوں کو تباہ ہو برباد کردیں گے۔۔
ان کےتباہ و برباد کرنے میں پاک فوج کا ساتھ دینا پختونوں کو اولین فرض ہونا چاہیئے۔۔ یہ طالبان اور طالبان کے حامی ملک اور اسلام دشمن عناصر گندے خون کی پیدوار ہیں۔۔ اور یہ دہشت گرد پوری قوم کو تباہ ہو برباد کرنے کے چکر میں لگے ہوئے ۔۔پیسوں کے لیئے اپنی قوم کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کو تباہ کررہے ہیں۔۔یہ قوم لوط کی طرح کی حرکت کرنے والے طالبان دنیا کے سب سے بڑے ناسور ہیں۔۔اور اس ناسور کے خلاف پوری قوم کو متحد ہونا چاہیے۔۔۔ اور جو بھی طالبان کے حامی ہیں وہ بھی کسی ناسور سے کم نہیں۔۔ اس ناسور کا علاج اب ان کو نیست و نابود کرنے میں ہی ہے۔۔۔ جیسا کہ کچھ دنوں پہلے ایک ناسور کو ڈرون میں نیست و نابود کردیا گیا۔۔۔ ۔الحمداللہ۔
اللہ رب العزت طالبان اور طالبان کے حامیوں کو عبرت کا نشان بنادے۔۔آمین
اور قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی اور ایمان افروز حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین
جہاں تک سینہ کوبی کی بات ہے تو یہ تو پوری دنیا میں ہوتا ہے۔ جب کوئی مرے تو خصوصا عورتیں سینہ کوبی کرتی ہے۔ ۔۔ ہزاروں تصاویر ہے ۔۔۔ میڈیا پر۔۔۔ سینہ کوبی کو اتنا سنگین پس منظر میں لیجانا آپ کی باطنی گندگی کا اظہار ہے۔
میرامطلب عموماعوامی سطح پرکسی فوتگی کے بعد ہونے والی سینہ کوبی تھی ۔۔۔غلط لوگ غلط ہی سوچتے ہیں۔۔۔۔
دوسری بات کہ جس لڑی کا ذکر آپ کر رہے ہیں وہ درجہ ذیل ہے:
(مہاجروں کے دامن پر دھبہ یعنی) "ایم کیو ایم" کی دہشت گردی اور بی بی سی کی پیلی صحافت
احباب جائیں اور دیکھیں اس میں کہاں مہاجر قوم کے خلاف بات کی گئی ہے۔۔۔؟
حقیقت یہ ہے کہ ایم کیوایم منافقت، جھوٹ اور بہتان ترازی کا دوسرا نام ہے۔سب سے پہلے آپ نے پختونوں کو قوم لوط کا لقب دیا پھر جب اپنی پلیدگی اپنے ہی منھ میں جاتا دیکھائی دیا تو طالبان کا سہارا لینا شروع کردیا۔ محفل میں ، میں نے آپ جیسا بدتر زبان اور اخلاق والا کبھی نہیں دیکھا اور نہ کبھی آئندہ ایسا موقع ملے۔آمین۔
 
کاشفی

محفلین
جہاں تک سینہ کوبی کی بات ہے تو یہ تو پوری دنیا میں ہوتا ہے۔ جب کوئی مرے تو خصوصا عورتیں سینہ کوبی کرتی ہے۔ ۔۔ ہزاروں تصاویر ہے ۔۔۔ میڈیا پر۔۔۔ سینہ کوبی کو اتنا سنگین پس منظر میں لیجانا آپ کی باطنی گندگی کا اظہار ہے۔
میرامطلب عموماعوامی سطح پرکسی فوتگی کے بعد ہونے والی سینہ کوبی تھی ۔۔۔ غلط لوگ غلط ہی سوچتے ہیں۔۔۔ ۔
دوسری بات کہ جس لڑی کا ذکر آپ کر رہے ہیں وہ درجہ ذیل ہے:
(مہاجروں کے دامن پر دھبہ یعنی) "ایم کیو ایم" کی دہشت گردی اور بی بی سی کی پیلی صحافت
احباب جائیں اور دیکھیں اس میں کہاں مہاجر قوم کے خلاف بات کی گئی ہے۔۔۔ ؟
حقیقت یہ ہے کہ ایم کیوایم منافقت، جھوٹ اور بہتان ترازی کا دوسرا نام ہے۔سب سے پہلے آپ نے پختونوں کو قوم لوط کا لقب دیا پھر جب اپنی پلیدگی اپنے ہی منھ میں جاتا دیکھائی دیا تو طالبان کا سہارا لینا شروع کردیا۔ محفل میں ، میں نے آپ جیسا بدتر زبان اور اخلاق والا کبھی نہیں دیکھا اور نہ کبھی آئندہ ایسا موقع ملے۔آمین۔
اللہ رب العزت مجھے بھی طالبان اور طالبان کے حامی منافقین سے نہ ملائے۔۔دنیا کے سب سے بدترین لوگ، منافق اور منافقین کے پیروکار، اسلام دشمن ، ملک دشمن جو اسلام کا لبادہ اُڑھ کر پوری قوم کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔طالبان ۔پیسوں کی خاطر پوری قوم کا ستیاناس کررکھا ہے۔۔جنہیں ہرجگہ اپنی کرتوتوں کو چھپانے کے لیئے ایم کیو ایم کا ذکر کرنا ضروری ہوتا ہے۔۔ طالبان اور طالبان کے منافق لوگ ، دنیا کے سب سے بڑے جھوٹ کے پلندے ، بداخلاق قوم لوط کی طرح کی حرکت کرنے والے لوگ طالبان اور طالبان کے حامی۔۔اللہ رب العزت ان کے شر سے پوری انسانیت کو بچائے۔۔اور ان کونیست و نابود کرنے میں پوری دنیا کو متحد کرے۔۔آمین
 
سیدھی طرح کہہ دیتے یزید ابن معاویہ۔ اس میں بات کو اتنا لمبا کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ :)
یہ نام لینے کی وجہ سے مجھے محفل سے دور کردیا جاتا ہے۔۔۔ اس لیئے محتاط رہتا ہوں۔۔
اگر امیر شام سے مطلب کاتب وحی امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے علاوہ کوئی اور ہے تو ذرا بتلائیے اوپر کی پوسٹنگ کے کیا معنی؟
دوسرے آپ نے جو وہ بےہودہ شاعری بھیجی ہے کیا آپ اسے مستند روایات سے ثابت کر سکتے ہے خصوصا یہ جملہ

یہ ظلم کس نے کیا؟ یزید نے۔ یہ یزید کون ہے؟ اولادِ ہند میں سے ہے۔ کس سے ہے؟ نطفۂ زنا سے
 
آصف اثر

معطل
میں نے بات کو 'شروع کرنے کا ذکر " کیا ہے۔۔۔ کون کسےلعن طعن کا نشانہ بنا رہا ہے۔۔۔اس سے کوئی غرض نہیں رکھا۔۔۔ آپ کی اس حرکت کے بعد جانبین کی جانب سے جو سلسلہ شروع ہوا وہ آپ کی نظروں سے مخفی نہیں ہونا چاہیے۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اگر اس جملے میں عربی شخص سے میں مراد ہوں تو میرے بھائی میری بدنصیبی ہے کہ میں عرب نہیں ہوں ۔اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو بہترین جزائے خیر دے جو مجھے عرب سمجھ لیا۔کاش کہ میں عرب ہوتا۔انشا اللہ العزیز جنت میں یہ خواہش پوری ہوجائیگی۔
ویسے میں خالص پٹھان ہوں۔پشاور سے تعلق ہے۔
جنت کا فیصلہ اللہ کے ہاتھ ہے، ہمارے نہیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
اگر تو عنوان پر بات کرنی ہے تو بسم اللہ،
دوسری صورت میں مجھے اور صفائی ستھرائی کا کام انجام دینا پڑے گا۔

امید ہے اراکین تعاون فرمائیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top