کتنا خوبصورت تھا نا مشرقی پاکستان
جی ہاں، البتہ وہاں کے لوگ نہیں خوبصورت تھے۔ اسلئے پاک فوج نے انکا قتل عام کر کے بنگلہ دیش خود ہی گنوا دیا!
شکریہ تعبیر جی ویسے ایک لمبی لسٹ ہو گئ ہے میرے پاس پرانے شہروں اور ملکوں کی یہ بھی اپنی البم میں شامل کرتا ہوں !
مع السلام
کتنا خوبصورت تھا نا مشرقی پاکستان
جی ہاں، البتہ وہاں کے لوگ نہیں خوبصورت تھے۔ اسلئے پاک فوج نے انکا قتل عام کر کے بنگلہ دیش خود ہی گنوا دیا!
ہر جگہ سیاست گھسیڑنا ضروری ہے