السلام علیکم
نائس ۔۔
مگر کچھ لوگوں کی جرابوں میں اتنی بوُ ہوتی ہے کہ بندہ پھڑُک کے مر جائے ۔ ایسی جرابوں کا کیا کرنا چاہئیے
نائس ۔۔
مگر کچھ لوگوں کی جرابوں میں اتنی بوُ ہوتی ہے کہ بندہ پھڑُک کے مر جائے ۔ ایسی جرابوں کا کیا کرنا چاہئیے
السلام علیکم
جب بندہ پھڑک کر مر ہی چکا ہو تو اسکو کیسے بتایں کہ کیا کرنا ہے ؟؟
ایسی جرابوں کو خوشبودار ڈٹرجینٹ سے دھل لینا چاہئے اور بعد میںبھی عطر وغیرہ مل دینا چاہئے اپیا۔
میں بتاؤں گی کیا کرنا چاھیئے مگر پہلے آپ یہ بتائیں بوچھی کہ بد بو دار جرابوں کا کچھ کرنا ھے یا بد بودار جراب والوں کا
دونوں کا کچھ کرڈالئیے
مجھے یاد ہے جب میں کسی کی جرابیں لانڈری کرنے کو اٹھایا کرتی تھی تو ایک ہاتھ میں جرابیں ہوا کرتیں تھیں اور دوسرے ہاتھ سے میں دوپٹہ ناک پے رکھا کرتی تھی
بچوں کے دودھ کی بوتل پر بھی چڑھا سکتے ہیں۔
ہاں تا کہ حوالات والا بے ہوش ہو جائے اور بندہ بھاگ جائے۔