پرانی جینز اور گٹار (علی حیدر)

نبیل

تکنیکی معاون
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=pGhQg3Vz-Fw[/ame]

پرانی جینزاور گٹار
محلے کی وہ چھت
اور میرے یار
وہ راتوں کوجاگنا
صبح گھر جانا
کود کے دیوار
وہ سگریٹ پینا
گلی میں جاکر
وہ کرنا دانتوں کو
گھڑی گھڑی صاف
پہنچنا کالج ہمیشہ لیٹ
وہ کہنا سر کا
گیٹ آوٹ فرام دا کلاس
وہ باہر جاکر ہمیشہ کہنا
یہاں کا سسٹم ہی ہے خراب
وہ جاکر کینٹین میں ٹیبل بجاکے
وہ گانے گانا یاروں کے ساتھ
بس یادیں یادیں
یادیں رہ جاتی ہیں
کچھ چھوٹی
چھوٹی باتیں رہ جاتی ہیں
وہ پاپا کا ڈاٹنا
وہ کہنا ممی کا
چھوڑیں جی آپ
تمہیں تو بس نظر آتا ہے
جہاں میں بیٹا میرا ہی خراب
وہ دل میں سوچنا
کر کے کچھ دیکھادیں
وہ کرنا پلینگ
روز نئی یار
لڑکپن کا وہ پہلا پیار
وہ لکھنا ہاتھوں پہ اے پلس آر
وہ کھڑکی سے جانکنا
لکھنا لیٹر انہیں بار بار
وہ دینا تحفے میں سونے کی بالیاں
وہ لینا دوستوں سے پیسے ادھار
بس یادیں یادیں
یادیں رہ جاتی ہیں
کچھ چھوٹی چھوٹی باتیں رہ جاتی ہیں
ایسا یادوں کا موسم چلا
بولتا ہی نہیں دل میرا
کہاں میری جینز اور گٹار
محلے کی وہ چھت اور میرے یار
وہ راتوں کو جاگنا
صبح گھر جانا کود کے دیوار
پرانی جینزاور گیٹار
محلے کی وہ چھت
اور میرے یار
وہ راتوں کوجاگنا
صبح گھر جانا
کود کے دیوار
 

تعبیر

محفلین
یہ وڈیو نہیں چل رہی :(

مجھے ڈاکٹر صاحب کا ایک ڈائیلاگ یاد آرہا ہے اس گانے سے کہ ہم سب ماغی کے مسافر ہیں :grin:
 
Top