پرانی گھڑیوں کا صحیح استعمال
تلمیذ لائبریرین جولائی 10، 2012 #9 بہت عمدہ۔ انسانی ذہن ہے، جس جانب بھی چل نکلے۔ شریک کرنے کا شکریہ!!
خرم شہزاد خرم لائبریرین جولائی 10، 2012 #10 بہت عمدہ کیا بات ہے آپ اتنی پیاری تصویریں کہاں سے تلاش کر لیتی ہیں
تعبیر محفلین جولائی 10، 2012 #12 تلمیذ نے کہا: بہت عمدہ۔ انسانی ذہن ہے، جس جانب بھی چل نکلے۔ شریک کرنے کا شکریہ!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت بہت شکریہ میں بھی یہی سوچتی ہوں اکثر کہ دنیا میں کتنے کلاکار اور ہنر مند موجود ہیں نا
تلمیذ نے کہا: بہت عمدہ۔ انسانی ذہن ہے، جس جانب بھی چل نکلے۔ شریک کرنے کا شکریہ!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت بہت شکریہ میں بھی یہی سوچتی ہوں اکثر کہ دنیا میں کتنے کلاکار اور ہنر مند موجود ہیں نا
تعبیر محفلین جولائی 10، 2012 #13 خرم شہزاد خرم نے کہا: بہت عمدہ کیا بات ہے آپ اتنی پیاری تصویریں کہاں سے تلاش کر لیتی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت بہت شکریہ خرم شوق دا کوئی مل نہیں نا
خرم شہزاد خرم نے کہا: بہت عمدہ کیا بات ہے آپ اتنی پیاری تصویریں کہاں سے تلاش کر لیتی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت بہت شکریہ خرم شوق دا کوئی مل نہیں نا
تعبیر محفلین جولائی 10، 2012 #14 فرخ منظور نے کہا: بہت خوب تعبیر صاحبہ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت بہت شکریہ سخنور
تعبیر محفلین ستمبر 2، 2012 #19 آپ سب کا بہت بہت شکریہ مجھےابھی کچھ دن پہلے یہ ای میل میں ملی تھی تفصیل کے ساتھ کہ کس کا آرٹ ہے اور کہاں کا آرٹ ہے لیکن اب وہ میل نہیں مل رہی جب بھی ملی تو مین تفصیل بھی پوسٹ کرونگی ان شاءاللہ
آپ سب کا بہت بہت شکریہ مجھےابھی کچھ دن پہلے یہ ای میل میں ملی تھی تفصیل کے ساتھ کہ کس کا آرٹ ہے اور کہاں کا آرٹ ہے لیکن اب وہ میل نہیں مل رہی جب بھی ملی تو مین تفصیل بھی پوسٹ کرونگی ان شاءاللہ
ناعمہ عزیز لائبریرین ستمبر 3، 2012 #20 واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ کتنی مزے کی ہیں میں نے بھی ایسی ہی بنانی ہیں مجھے کوئی نہیں پتا