پرانے دور کی مہنگائی۔ ملاحظہ فرمائیے۔ :)

علی وقار

محفلین
مہنگائی واقعتاًبہت ہو گئی ہے، کوئی شک نہیں۔

مگر ریکارڈ کی درستی کے لیے پاکستان میں سونا فی تولہ ایک سو روپے کے قریب انیس سو پچاس کی دہائی میں تھا سو اس ڈرامے، یعنی سورج کے ساتھ ساتھ جو کہ 1988 میں آن ایئر ہوا تھا، میں غالباً فلیش بیک کرتے ہوئے انیس سو پچاس کی دہائی کا منظرنامہ دکھایا جا رہا ہو گا کیونکہ سبزیوں اور گوشت کے نرخ بھی اس قدر کم انیس سو اٹھاسی میں نہ ہوں گے۔1988 میں سونا تقریباً3500 روپے تولہ تھا۔
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین

شاید اصل ناول یا ڈرامہ پہلے لکھا گیا ہو۔ یا پھر وہی بات جو آپ نے کہی کہ ڈرامے میں ماضی دکھایا گیا ہو۔
 
Top