پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

عالمی دوستانہ میچز کے سلسلے میں اس وقت فٹبال کی دنیا میں مختلف میچز چل رہے
جن میں قابل ذکر
جرمنی بمقابلہ اٹلی
پرتگال بمقابلہ بیلجئیم
انگلینڈ بمقابلہ نیدر لینڈ
ہیں۔ میں اس وقت پرتگال کے میچ سے لطف اندوز ہو رہا آپ بھی اپنی پسند کے میچ کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔
تو جلدی کیجئے کہیں تاخیر نہ ہو جائے،
 
جبکہ انگلینڈ اور نیدرلینڈ کا میچ ابھی تک 0-0 سے برابر
جبکہ جرمنی نے اٹلی پر کروز کے گول کی بدولت 1-0 سے برتری حاصل کر رکھی۔
 
پہلے ہاف کے آخری منٹ میں ورلڈ کپ 2014 فائنل کے ہیرو ماریو گوئٹزے نے تھامس میولر کے پاس پر گول کر کے
جرمنی کو 2-0 سے برتری دلا دی۔
مطلب دوسرا ہاف دیکھنے کی ضرورت نہیں۔
تو اگلا سٹاپ کرے ہیں
نیدرلینڈ بمقابلہ انگلینڈ پر۔
 
کرسٹیانو رونالڈ و کے گول کی بدولت پرتگال نے بھی ہاف ٹائم تک 2-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
جبکہ انگلینڈ بمقابلہ نیدر لینڈ 0-0 سے برابر ۔ پہلا ہاف جاری
 

یاز

محفلین
اچھا ایس نانی دی عمر وی 29 سال اے۔ 29 سالہ نانی ویسے ورلڈ ریکارڈ وی اے۔
 
نیدرلینڈ جس نے 2010 ورلڈ کپ کا میں رنراپ جبکہ 2014 ورلڈ کپ برونز میڈل جیتا۔
2016 یورو کپ میں کوالیفائی کرنے سے قاصر رہی ہے۔
چونکہ ڈچ ٹیم اس وقت تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہی۔
رابن وین پرسی، ارجن رابن،شنائیڈر جیسے کھلاڑیوں کیبعد اب ابراھیم افیلے،ممیفس ڈبے اور ڈیلے بلائنڈ جیسے کھلاڑیوں کے آسرے پھر سے کھڑی ہونی کی کوشش کر رہی
 
جیمز ورڈی بھائی آج کل انگلینڈ میں سپر ہیرو مانے جاتے ہیں۔
اس دفعہ کی انگلش لیگ میں ورڈی بھائی جادوگرانہ پرفارمنس کے باعث لیسٹر سٹی جیسی ٹیم جس نے دو سال قبل ہی لیگ میں اینٹری ماری ٹائٹل جیتنے کے قریب ہے۔
جیمز صاحب اس وقت لیگ کہ ٹاپ اسکورر جب کہ انہوں نے مسلسل گیارہ میچز میں گول اسکور کر کے ایک منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کیا ہے۔
 
جرمنی بمقابلہ اٹلی تو یکسر یکطرفہ مقابلہ ثابت ہو رہا۔
ورلڈ چمئین جرمنی 21ویں صدی کے آغاز والی آسٹریلین ٹیم کیطرح کھیل رہے۔
 
آخری تدوین:
Top