پردیسی شوہر کا شکوہ ۔۔۔ اور بیگم کا جواب شکوہ

یوسف-2

محفلین
AL4.gif

AL5.gif
 
الف عین

لائبریرین
دلچسپ۔ لیکن یہ میرے دوست رحمت یوسف زئی تو نہیں لگتے؟ رحمت صاحب یہاں بھی موجود ہیں، اگرچہ آتے نہیں۔
 
الف عین

لائبریرین
ای میل کر کے پوچھتا ہوں رحمت بھائی سے۔ ویسے کچھ مزاحیہ کلام بھی کہا ہے انہوں نے۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
یوسف ثانی انکل آپ مجھے بھی لکھ دیں نا ایک شکوہِ سٹوڈنٹ اور جواب شکوہ ٹیچر :rolleyes:
یہ کیا غضب کر دیا کاکی۔۔۔!!!
اپنے پانو پر خود کلہاڑی مار دی، غضب خدا کا۔۔۔۔ انکل۔۔!!!! توبہ توبہ
میں چشمِ تصور سے دیکھ رہا ہوں بھائی صاحب کو چراغ پا، موئے آتش دیدہ، آتش زیرِ پا اور نجانے کیا کیا ہوتے ہوئے
اب تو سمجھو یہ کبھی نہیں لکھ کے دینے کے، ویسے میرا زمانہ طالب علمی یہی کچھ کرتے گزرا، انشاء اللہ کبھی شیئر کروں گا
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ کیا غضب کر دیا کاکی۔۔۔ !!!
اپنے پانو پر خود کلہاڑی مار دی، غضب خدا کا۔۔۔ ۔ انکل۔۔!!!! توبہ توبہ

کبھی نہیں نا مجھے جمعے تک چاہئے :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کیا غضب کر دیا کاکی۔۔۔ !!!
اپنے پانو پر خود کلہاڑی مار دی، غضب خدا کا۔۔۔ ۔ انکل۔۔!!!! توبہ توبہ
میں چشمِ تصور سے دیکھ رہا ہوں بھائی صاحب کو چراغ پا، موئے آتش دیدہ، آتش زیرِ پا اور نجانے کیا کیا ہوتے ہوئے
اب تو سمجھو یہ کبھی نہیں لکھ کے دینے کے، ویسے میرا زمانہ طالب علمی یہی کچھ کرتے گزرا، انشاء اللہ کبھی شیئر کروں گا

زمانہ طالبعلمی کون سا سن چوراسی کی بات ہے، یہی کوئی دو چار سال پہلے کی بات ہو گی ناں، تو ابھی کیوں نہیں لکھ دیتے، اس کو تین دن بعد کالج میں پڑھنا ہے۔
 
Top