پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

ہادیہ

محفلین
زیک آپ تو پہلے ہی قدم پر ساتھ نہیں دے رہے ہیں۔۔۔ابھی سے ذہن بنائیں گے تو ہی ارادوں کو عملی جامہ پنہا سکیں گے۔۔۔پہلی تو ہونے والی ہے دوسری آپ تلاش کر رکھیں۔۔۔ہم اپنی بات کے پکے ہیں بے فکر رہیں۔۔آپ کو پتہ ہے ۔۔ایران میں عورتو ں نے اس بات کے لیے مظاہرے کیے تھے کہ چار چار شادیاں کرو۔۔۔اب بندہ کیا کرے۔۔
ہائے وہ کیسی عورتیں تھیں جو خود ہی چار چار کا کہہ رہی ہیں:eek:
 
ہادیہ

محفلین
12963680_10153833181462949_904854258100477783_n.jpg

ہاہاہاہاہا
اب آپ نے بھی اسی تاریخ کا حصہ بننا ہے کیا؟o_O
ایسا کریں آپ تاریخ میں اب تبدیلی لے آئیں ۔آپ پہلی سے ہی مثالی محبت کر لیں:p
 
ہادیہ

محفلین
ارے آپکو بات کچھ اس طرح کہنی چاہیئے تھی ۔
ایک بیوی کی قسم وہ ہے جو نہ کبھی تنگ کرتی ہے۔۔ نہ کبھی جھوٹ بولتی ہے۔۔۔ نہ کبھی دھوکا دیتی ہے۔۔۔ نہ کبھی شک کرتی ہے۔۔۔ نہ کبھی اونچی آواز میں بات کرتی ہے۔۔ نہ کبھی شوہر سے بے جا فرمائیشیں کرتی ہے۔۔ نہ کبھی طعنے دیتی ہے ۔۔۔ نہ کبھی بات کا بتنگر بناتی ہے۔۔۔

اور دوسری بیوی جو سب کے پاس ہے ۔
آپ کے پاس بھی ہے؟:LOL:
 
ہادیہ

محفلین
جب ایک ہی سنبھالی نہیں جا رہی تو چار چار کا تو سوال ہی نہیں بنتا :)
ہاہاہا:LOL:
ارے یہاں تو آپ اتنااااااااااااااا بولتے ہیں:eek: اور گھر میںo_O
بہت افسوس ہوا سن کر بلکہ پڑھ کر:p
پہلے مرد ہیں جس نے پہلے ہی صاف صاف انکار کردیا۔:D
ورنہ یہاں تو پہلی بیوی چاہے آپ کے دماغ کا قیمہ بنادے پھر بھی 4 سے کم پر راضی نہیں ہوتے۔:oops:ثابت ہوا آپ عقلمند ہیں:LOL:
 
ہادیہ

محفلین
کاش مجھے یہاں تصاویر شیئر کرنے کا طریقہ آتا ہوتا تو میں اس ہاے کے جواب میں وہ پیش کرتا
اچھا۔کہیں وہ صورت حال تو نہیں ابھی ایک ملک میں ایک مفتی صاحب نے فتوی دیا تھا ہر مرد کو دوسری شادی کرنے کا۔وجہ یہی تھی وہاں جنگ کے بعد عورتیں زیادہ رہ گئی تھیں اور مرد کم تعداد میں ۔۔۔
 
میری طرف سے شاباش لے لیں:)
کاش آپ اسے جانتے ہوتے تو مجھے شاباش ہی نہیں مبارکوں کے دس پندرہ ٹرک روانہ کردیتے۔۔۔کوئی فرد بھی ایسا نہیں ہے جو اس کی خوبیوں کا معترف نہ ہو۔۔۔تو پھر میں کیوں نہ اس پے اپنا سب کچھ وار دوں۔۔۔۔
 
اچھا۔کہیں وہ صورت حال تو نہیں ابھی ایک ملک میں ایک مفتی صاحب نے فتوی دیا تھا ہر مرد کو دوسری شادی کرنے کا۔وجہ یہی تھی وہاں جنگ کے بعد عورتیں زیادہ رہ گئی تھیں اور مرد کم تعداد میں ۔۔۔
نہیں یہ ایران اور سعودیہ میں مظاہرے ہوئے تھے
 
ہادیہ

محفلین
کاش آپ اسے جانتے ہوتے تو مجھے شاباش ہی نہیں مبارکوں کے دس پندرہ ٹرک روانہ کردیتے۔۔۔کوئی فرد بھی ایسا نہیں ہے جو اس کی خوبیوں کا معترف نہ ہو۔۔۔تو پھر میں کیوں نہ اس پے اپنا سب کچھ وار دوں۔۔۔۔
پائی جی اب مجھے کیا پتہ آپ نے کس سے کرنی ہے یا کون ہیں آپ کی شریک حیات۔
میں نے تو آپ کی بات کے جواب میں شاباش دے دی۔:)
 
Top