اس پرندے کو اردو میں شاید "بیا" کہتے ہیں۔
یہ بھی قدرت کی کرشمہ ہے کہ اس ننھے سے پرندے کو اتنی عقل دے ہے یہ اپنا گھونسلہ ایسا بناتا ہے۔
کہ اسے انجینئرنگ کا شاہکار کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔
اس میں باقدہ بچوں کے لیے جھولا ہوتا ہے۔
اور یہ اتنا مضبوط ہوتا ہے کہ تیر ہواؤں اور بارش وغیرہ میں بھی صحیح و سالم رہتا ہے۔