تبادلہ خیال پرنٹ فنکشن پر گفتگو

السلام علیکم سر:
مجھے اس کے اخر مین ایند فکشن کی سمجھ نہین ائی اور جب بھی اس کی مشق کرتی ہوں تو آخر مین ہمشیہ آیر ہی اتا ھے۔پلیز اس کو سمجھا دے۔۔
 
اسباق سے متعلق گفتگو اور سوالات کے لیے الگ لڑیاں بنائی گئی ہیں جیسے اس سبق کے متعلق کسی سوال کے لیے یہاں تشریف لائیے!

:)
 
یہاں اس سوال کو چونکہ مریم نے لکھا ہے اس لیے مجھے وہ کوڈ نظر نہیں آ رہا جس میں مسئلہ آ رہا ہے۔
پرنٹ فنکش میں end کا ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ عموما اس کے بغیر ہی لکھا جاتا ہے۔

کوڈ لکھ کر نشاندہی کریں تو زیادہ آسانی ہوگی۔
 
Top