پروجیکٹر سے متعلق ایک سوال

سعدشمیم

محفلین
پروجیکٹر پر کام کرتے ہوئے جب لیب ٹاپ پر فن کی ایف٨ کے ساتھ استعمال کرتاہوں تو ویو صرف پروجیکٹر اسکرین پر تو آتاہے لیکن لیب ٹاپ کی اسکرین بلیک ہوجاتی ہے اور اس پر کچھ نظر نہیں آتا جبکہ پہلے دونوں جگہ پر ویو آتا تھا برائے مہربانی کوئی صاحب میری رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ
 
ابو یاسر

محفلین
میرے یہاں لینوو کا لیپ ٹاپ تھا جس میں فن ایف 3 دبانا پڑتا تھا عام طور پر لیپ ٹاپ سے غائب ہوکر ہی پروجیکٹر پر نظر آتا تھا
جبکہ دوبارہ یہی کیز استعمال کرنے پر دونوں جگہ اسکرین نظر آنے لگتا
تو
دو تین دفعہ کیز پریس کریں ان شاء اللہ متبادل مل جائے گا۔
واللہ اعلم باالصواب
 
نبیل

تکنیکی معاون
پروجیکٹر پر کام کرتے ہوئے جب لیب ٹاپ پر فن کی ایف٨ کے ساتھ استعمال کرتاہوں تو ویو صرف پروجیکٹر اسکرین پر تو آتاہے لیکن لیب ٹاپ کی اسکرین بلیک ہوجاتی ہے اور اس پر کچھ نظر نہیں آتا جبکہ پہلے دونوں جگہ پر ویو آتا تھا برائے مہربانی کوئی صاحب میری رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ

ایک مرتبہ Fn کی پریس کرنے سے ڈسپلے پروجیکٹر پر منتقل ہو جاتا ہے، دوسری مرتبہ Fn کی پریس کرنے سے ڈسپلے لیپ ٹاپ اور پرجیکٹر سکرین دونوں پر نظر آئے گا۔
 
نبیل بھائی آپ کی توجہ کا بہت شکریہ کل تو چھٹی ہے پرسوں ان شاء اللہ آفس جاکر اس کو چیک کروں گا۔
 
Top