رضوان
محفلین
ذیل کے دونوں ربط میں پروف ریڈنگ کے حوالے سے معلومات ہیں۔
کچھ وقت کی گرد اور کچھ اپ گریڈز کی وجہ سے یہ دھاگے گہرائی میں چلے گئے تھے۔
اعجاز اختر صاحب کا تلمیذ صاحب اور دیگر پروف ریڈرس کی توجّہ کے لئے
مہوش علی کا پروف ریڈر حضرات متوجہ ہوں
(مہوش نے جانے کیوں خواتین پروف ریڈرز کومتوجہ نہیں کیا
)