یہ تو اسکے اپنے وکیل کا دعوی ہے سر جی، ابھی اس بات کی تصدیق تو نہیں ہوئی۔اور اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ مشرف 5 سال تک واپس نہ آنے کا معائدہ کرے تو بیشک چلا جائے۔ لیکن وہ اتنے لمبے عرصے کا رسک نہیں لے گا۔
تو پھر حکومت اور عدلیہ کو کیا کرنا چاہئے؟مشرف پر اسلئے مقدمہ چلا یا جارہا ہے کہ اس نے آئین توڑا (حکومت کا موقف)
لیکن آئین تو طالبان بھی تو ڑرہے ہین، مسللسل کئی سالوں سے، ماوارائے آئین قتل و غارت اور ملک دشمن سرگرمیاں کر رہے ہیں ببانگِ دہل۔۔۔ لیکن انکے ساتھ تو حکومت مذاکرات (مذاق رات) کر رہی ہے۔۔۔
مورل آف دی سٹوری : منافق بن کے جیو۔
عدلیہ کو عدل کرنا چاہئیے اور حکومت کو حکمت کے ساتھ حکومت کرنا چاہئیے۔۔۔تو پھر حکومت اور عدلیہ کو کیا کرنا چاہئے؟
مشرف کے تناظر میں آپ کے نزدیک عدل کیا ہے؟عدلیہ کو عدل کرنا چاہئیے اور حکومت کو حکمت کے ساتھ حکومت کرنا چاہئیے۔۔۔
عدل اگر صرف مشرف کے تناظر میں ہو، تو یہ بذاتِ خود عدل کی روح کے خلاف ہے۔۔۔مشرف کے تناظر میں آپ کے نزدیک عدل کیا ہے؟
آپ کیا چاہتے ہیں عدلیہ مشرف کو سزا نا دے اور بے گناہ قرار دے دے؟عدل اگر صرف مشرف کے تناظر میں ہو، تو یہ بذاتِ خود عدل کی روح کے خلاف ہے۔۔۔
چھوڑدو مشرف کو یار ، اور بھی بہت سے غم ہیں پاکستان میں۔