پرویز مشرف کے‌ بارے ایک سوال

السلام علیکم

میرے فورم پر کسی عرب نے مجھ‌سے پرویز مشرف کے نسب کے‌ بارے میں سوال کیا ہے۔

کہ نسب میں‌وہ حسینی ہے اسے مزید معلومات درکار ہیں‌ کوئی شئیر کرسکتا ہے تو ضرور بتلائے۔

ممنون ہوں گا
 
پہلے یہ تو کنفرم ہو اس سوال کا آئی ٹی سے کیا تعلق ہے:rolleyes:

میں اکثر سوال یہیں‌ پوسٹ کرتا ہوں
پہلے اس سیکشن کا عنوان جامع تھا اب غالبا آئی ٹی سے خاص کردیا گیا ہے۔ شاید میں نے غلطی کی۔ اس کی معذرت

لیکن اگر تعلق نکالنا ہو تو یہ کہہ سکتے ہیں‌ کہ نیٹ میں تلاشنا ہے سو تعلق جڑ جاتا ہے:battingeyelashes:
 
Early life

Pervez Musharraf was born on 11 August 1943 in Nahr wali Haveli, situated in Kacha Saad Ullah Mohallah, Daryaganj in Delhi, British India.[10] He is from a family of civil servants. After Musharraf's grandfather, Qazi Mohtashimuddin, retired as the commissioner of undivided Punjab he bought Neharwali Haveli in the old walled city of Delhi where Musharraf was born. The haveli, with its high roofs and arches, is believed to have been the home of a "Wazir" (Minister) in the court of Bahadur Shah Zafar — the last Mughal emperor of the 19th century.[11] After partition, Musharraf's family migrated to Pakistan where his father, Syed Musharraf Uddin — a graduate of Aligarh University — joined the Pakistan foreign service and later retired as Secretary of foreign affairs. Musharraf's mother, Zarin, received her master's degree from the University of Lucknow in 1944. She recently retired from the UNO agency in ISB.
He revealed in his memoirs that he was critically injured after falling from a mango tree as a teenager, and he considers this his first direct experience with death.[12]
Musharraf attended Saint Patrick's School, Karachi, graduating in 1958, later attending Forman Christian College in Lahore. He is said to have been good in mathematics during his student days.
Musharraf is married to Sehba, who is from Okara. They have a son, Bilal, who was a graduate student at Stanford University and currently works in Silicon Valley, and a daughter, Ayla Raza, who works as an architect in Karachi.​
باقی وکیپیڈیا پر
 
طالوت

محفلین
ارے جناب اس کے نسب کی کیا ضرورت پڑ گئی ؟ حسینی ہو یا لاطینی کیا فرق پڑتا ہے ؟

خطبہ حجۃ الوداع کے بعد بھی ہم کبھی کسی نسب کی بڑائیاں بیان کر رہے ہوتے ہیں اور کسی کو حقیر سمجھ رہے ہوتے ہیں ۔۔ ایک متقی نائی موچی کسی بد اعمال سید یا جاگیردار سے بہرحال بہتر ہے ۔۔
وسلام
 
ساجد

طالوت ، بہت خوب۔ وطنِ عزیز میں یہ وبا بہت عام ہے کہ سید بھلے کیسے ہی اعمال کا مرتکب کیوں نہ ہو اس پہ انگلی نہیں اٹھائی جا سکتی۔
پیشگی معذ رت کہ اس پر مزید بحث شروع مت کیجئیے گا۔ میں نے ایک غلط معاشرتی روئیے کی نشان دہی کی ہے کسی پر ذاتی حملہ شمار نہ کیا جائے۔
 
جی لیکن کوئی ایسا مصدر یا مرجع جو ان کے‌قول کو مستند بناتا ہو۔ کوئی سائٹ وغیرہ؟

حسینی جو سادات ہیں حضرت حسین علیہ السلام کی لڑی سے
شکریہ

مجھے حسینی کا تو نہیں پتہ اور نہ اس کے بارے میں کہیں سنا یا پڑھا ہے کہ وہ حسینی ہیں۔ باقی اگر دیکھاجائے تو زیدی، موسوی، لکیاری، بخاری، نقوی، رضوی، تقوی اور دیگر کا سلسلہ نسب امام حسین علیہ االسلام سے ملتا ہے البتہ حسنی امام حسن علیہ السلام کی اولاد ہیں۔
 
arifkarim

معطل

اعمال دیکھ کر تو نہیں لگتا ;)
 
ارے جناب اس کے نسب کی کیا ضرورت پڑ گئی ؟ حسینی ہو یا لاطینی کیا فرق پڑتا ہے ؟

خطبہ حجۃ الوداع کے بعد بھی ہم کبھی کسی نسب کی بڑائیاں بیان کر رہے ہوتے ہیں اور کسی کو حقیر سمجھ رہے ہوتے ہیں ۔۔ ایک متقی نائی موچی کسی بد اعمال سید یا جاگیردار سے بہرحال بہتر ہے ۔۔
وسلام

کسی عرب نے مجھ‌سے میرے‌فورم پر سوال کیا تھا مجھے علم نہیں‌تھ‌ا اس لیے آپ دوستوں‌ سے درخواست کی غالبا اس نے اپنے کسی تھیسس میں لکھنا ہوگا
 
طالوت

محفلین
راسخ ، اپنے سید ہونے کا دعوٰی تو موصوف کرتے پھرتے ہیں ، اور بیگم موصوفہ کے بارے میں یہ افواہیں گرم رہیں کہ وہ قادیانی ہیں ۔۔۔ تاہم اس کی کوئی تصدیق یا تردید کبھی سامنے نہیں آئی ۔۔
وسلام
 
Top