نے اپنی راج دلاری بہن کو کہا ہے عید مبارک ۔۔کیسے ؟آئیں دکھاوں آپ کو ۔۔۔سکول سے آتے ہی تھکن اور سکول کے کام کے باوجود یہ چیز ثابت کرتی ہے کہ وہ اپنی بہن سے کتنی محبت کرتیں ہیں ۔۔
یہ ہیں وہ کارڈ جو ملیحہ ،اریبہ نے بنائے ماہی احمد کے لیے
بہت چنچل بہت خوشنما سی ہوتی ہیں بہنیں
نازک سا دل رکھتی ہیں بہت معصوم ہوتی ہیں بہنیں
بات بات پہ روتی ہیں ،لڑتی جھگڑتی ہیں نادان سی ہوتی ہیں بہنیں
ہیں رحمت سے بھرپور ۔۔اللہ کی رحمت ہوتی ہیں بہنیں