پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

کاشفی

محفلین
12090_736210909729271_1032014787_n.jpg
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



امریکی سفیر اولسن کی جانب سے پشاور میں گرجا گھردھماکےکے متاثرین سےاظہار تعزیت

اسلام آباد ( ۲۳ستمبر ۲۰۱۳ء)___ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے امریکہ کے عوام کی جانب سے پشاور میں ایک عبادت گاہ پر وحشیانہ حملے کے متاثرین کے اہل خانہ اور دوست احباب سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔

ہم پُرتشدد انتہاپسندی کے بارے میں بدستور تشویش کا شکار ہیں ،چاہے وہ کسی کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔ معصوم لوگوں کے خلاف تشدد پاکستان کے عوام کی اقدار پر حملہ اور تمام شہریوں کے خوش حال مستقبل کے لئے ایک خطرہ ہے۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
نہایت افسوسناک واقعہ ہے اور جتنی مزمت کی جائے کم ہے ،
دہشتگرد بلاشبہ کسی مذہب کا نہیں کیونکہ وہ نہ تو کلیسا کو چھوڑتا ہے نہ مساجد کو ۔۔۔اس کے لیے سب برابر ہے ۔۔
 

کاشفی

محفلین
1233360_634772379889058_59751586_n.jpg

سانحہ پشاور کے رد عمل میں مسیحی برادری کے مشتعل افراد عمران خان کے پوسٹرز پر جوتے برساتے ہوئے۔ یہ تصویر دہشتگردی کا شکار مظلوم عوام کے جذبات کی صحیح معنوں میں عکاسی کر رہی ہے جو طالبان نواز جماعتوں کے لئے ایک وارنگ ہے۔

بشکریہ: ٹرو مین
 
Top