نورالباری مل
محفلین
دوستوں میں پشتو ادب کےنامور افسانہ نگاروں کے کچھ افسانے اردو میں ترجمہ کرنا چاہتا ہو۔ ان کے اردو ورژن کو تصحیح کرنے کیلئے مدد درکار ہیں۔ مل سکھے گی؟
رابطہ:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔@gmail.com
نورالباری مل بھائی یوں کریں کہ مندرجہ ذیل ربط پر کلک کریں اور نیا دھاگہ کھولیں والے لنک پر جاکر اپنے تعارف کا نیا دھاگہ کھول لیں اور تعارف دے دیں۔دوستوں ميں معذورت چاہتا ہوں، يہ تعارف کيسے ديا جاتا ہے؟